ڈنمارک نے پانچ مبلغین اسلام اور ایک عیسائی پادری ملعون ٹیری جونز کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ڈنمارک کی حکومت نے اپنے ملک میں پہلی دفعہ چھ لوگوں کی آمد پر پابندی عائد کردی. ان میں پانچ مبلغین اسلام بھی شامل ہیں. یہ فیصلہ ایک خفیہ کیمرے کے دستاویزی فلم کی بنیاد پر لیا گیا جس میں ڈنمارک کی مساجد میں نفرت انگیز تقاریر کا احاطہ کیا گیا. اس فہرست میں بدنام […]

کراچی کے کوڑے کے ڈھیر سیاست کی نظر: ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں سرد جنگ

کراچی میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں سے چکن گونیا، ڈینگی اور ملیریا کی وباء عام ہوتی جارہی ہیں مگر پیپلز پارٹی کی صوبائی اور ایم کیو ایم کی شہری حکومتوں کے درمیان کچرے کے معاملے پر سرد جنگ جاری ہے۔ کراچی کے مئیر وسیم اختر نے کہا کہ شہریوں کو آج جس صورت حال کا […]

ڈان لیکس: طارق فاطمی الزامات سے انکاری، کوئی غلط کام نہیں کیا. خط

وزیراعطم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے ڈان لیکس معاملے میں اپنے اوپر تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے. کہ اپنی زندگی کے پچاس سال اس ملک کی خدمت کی، تو اس کے ساتھ غداری کیسے. اپنے تفصیلی خط میں اپنے سٹاف کے اراکین کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا […]

شہر قائد پر سیاسی پارٹیوں کی یلغار

شہر قائد، کراچی پر ملک کی تقریبا تمام سیاسی پارٹیوں نے ایم کیو ایم سے میدان خالی پاکر یلغار کردی ہے. پچھلے چار سالوں میں مرکز میں حکمران جماعت مسلم لیگ، سندھ کی حکمران جماعت پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، پاک سرزمین پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ڈھیرے ڈال دیے ہیں. پچھلے چار سالوں […]

پاک فوج کے سربراہ وادیء تیراہ میں جوانوں کے ساتھ

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرال قمر جاوید باجوہ نے وادی تیراہ میں پاک افغان سرحد پرجاکر اگلے مورچوں میں جوانوں کا حوصلہ بڑھایا. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل باجوہ نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت مکمل حمایت کررہی ھے. انہوں مزید کہا […]

اردوگان بھارت میں

/a> ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دھلی پہنچ گئے ہیں. یہ اسکا متنازعہ ریفرنڈم کے بعد کسی غیر ملک کا پہلا دورہ ھے. ترک صدر کے ساتھ خاتون اول، کابینہ کے ارکان اور ڈیڑھ سورکنی تجارتی وفد بھی ھمراہ ھے. اس دورے کو تجارتی اور باہمی تعلقات […]

امریکہ نے افغانستان پر دنیا کا سب سے بڑا بم گرا دیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی فوج نے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں سب سے بڑا غیرجوہری بم جی بی یو 43 گرادیا۔امریکی فوج کی جانب سے یہ بم 13 اپریل کو گرایا گیا، اس بم کو تمام بموں کی ماں بم بھی کہا جاتا ہے۔ننگرہار صوبے میں گرائے گئے بم میں21ہزار 600پانڈ دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔دنیا کے […]

حج پالیسی 2017 کا اعلان

ویب ڈیسک:حکومت نے حج پر عائد اخراجات نہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2017 کی منظوری دے دی ہے، وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ حکومت نے حج پر عائد اخراجات نہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے، سردار محمد […]

سکاٹ یارڈ کا ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات پراسرار طورپر ختم

برطانیہ کی تفتیشی ایجنسی اسکاٹ لینڈ یارڈ نے  متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے لندن میں مقیم قائد الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس کی تحقیقات ختم کردی ہیں۔ لندن میٹرو پولیٹن پولیس نے ایم کیو ایم کے سینیر لیڈر محمد انور اور ایک کاروباری شخص سرفراز مرچنٹ کے خلاف بھی […]