منگیتر ویزہ پالیسی کا ازسرنو جائزہ

امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے ایک غیر معمولی عوامی خطاب میں دہشت گردی کے ایک نئے دور پر قابو پانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ کو دہشت گردی اور اسلام کی جنگ نہیں سمجھنا چاہیے۔ امریکی صدر نے اتوار کی شام وائٹ ہاؤس کے اوول آفس سے اپنے […]

غیریقینی حالات اور مخدوش معاشی حالات اورتعلیم یافتہ افغان نوجوانوں کی ملک سے ھجرت ، ڈی ڈبلیو ٹی وی

اعلیٰ تعلیم یافتہ افغانی نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد افغانستان کے حالات سے مایوس ہو کر حالیہ مہینوں میں جرمنی اور دیگر یورپی ممالک میں پناہ کی تلاش میں پہچی ہے جس کے باعث افغان معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ فرشید غیاثی کابل کی ایک سافٹ ویئر کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو ہیں۔ […]

روس بڑے پیمانے پر ماحولیاتی آلودگی پیدا کر رہا ہے، یوکرائن

یوکرائن نے کہا ہے کہ روس مشرقی یوکرائن میں ماحولیاتی تباہی کا باعث بن رہا ہے۔ پیرس میں بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس کے دوران یوکرائن کے صدر پیٹرو پورو شینکو نے کہا کہ ان کا ملک ہائبرڈ جنگ کا میدان بنا ہوا ہے، جس سے پیدا ہونے والی آلودگی ماحولیات کو شدید نقصان پہنچا رہی […]

یونان، سینڈوچ کی خاطر نوعمر لڑکیاں جسم فروشی پر تیار

یونان میں نوجوان لڑکیاں ایک سینڈوچ کی خاطر جسم فروشی کرنے پر مجبور ہو چکی ہیں۔ اقتصادی بحران اور سخت حکومتی بچتی اقدامات کی وجہ سے اس یورپی ملک کے عوام شدید مالیاتی مسائل کا شکار ہیں۔   ایک نئے مطالعے کے نتائج کے مطابق جب یونان میں اقتصادی بحران شروع ہوا تھا تو وہاں […]

روس نے ترکی پر اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کردیں

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے ترکی پر اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کرتے ہوئے حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔ روس اور ترکی کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کے بجائے مزید شدت آرہی ہے گزشتہ دنوں دونوں ممالک کے سربراہان کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات سامنے آئے تھے تاہم آج […]

جب امریکہ کرے تو انسانی غلطی اور مسلمان کرے تو دہشتگردی

Image copyrightAFPImage captionتین اکتوبر کو کیے جانے والے اس حملے میں کم سے کم 30 شہری ہلاک ہوئے تھے امریکی فوج کی تفتیش سے ظاہر ہوا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندوز میں میڈیسن سان فرنتیئرز کے کلینک پر امریکی فوجی جہازوں کا حملہ انسانی غلطی تھی۔ تفتیش سے ظاہر ہوا ہے کہ گن شپ […]

عامر خان پر بغاوت کا مقدمہ

کان پور: بولی وڈ فلم اسٹار عامر خان کے ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے بیان پر اٹھنے والی تنقید کی لہر دم توڑتی ہوئی نظر نہیں آتی اور اب ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔ ہندوستانی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق عامر خان کے […]

سینا میں تباہ ہونے والا روسی طیارہ دہشت گردی کا نشانہ بنا، روس کا دعوٰی: بی بی سی

روس کے سکیورٹی چیف نے کہا ہے کہ مصر کے علاقے سینا میں تباہ ہونے والے روسی مسافر طیارے کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ سکیورٹی کے سربراہ نے روسی صدر ولادی میر پوتن کو مطلع کیا ہے کہ ’جہاز کے ملبے سے بیرونی دھماکہ خیز مواد کے نمونے ملے ہیں۔‘ حکام کا […]

پیرس حملوں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے شہر پیرس میں حملوں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام اور عراق میں برسرِ پیکار شدت پسند تنظیم داعش نے پیرس حملوں کے بعد مارچ میں یورپ کے متعدد شہروں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا ہے ۔ […]

پیرس میں ریسٹورنٹس ، کنسرٹ ہال اور سٹیڈیم پر دہشتگردوں کے حملے ، 178سے زائد افراد جاں بحق ، ملک بھرمیں ایمرجنسی نافذ

پیرس میں حملوں کے بعد فرانس بھر میں ہنگامی حالت نافذ پیرس میں حملوں کے بعد فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ نے ملک بھر میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکا، جرمنی اور دیگر مغربی ممالک نے ان حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ خبر رساں اداروں نے بتایا ہے کہ پیرس […]