شاعرى

حسرتیں دل کی مجسم نہیں ہونے پاتیں  خواب بننے نہیں پاتا کہ بکھر جاتا ہے

شوگران: صوبہ خیبر پختونخواہ کا خوبصورت پرفضا مقام

پاکستان کے خیبر پختونخوا میں واقع ایک حسین تفریحی مقام جو سطح سمندر سے 2362 میٹر بلندی پر واقع ایک سطح مرتفع ہے۔ شوگران یا شوگراں کیوائی سے صرف 10 اور بالاکوٹ سے 34 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسلام آباد سے کیوائی کا 212 کلومیٹر کا فاصلہ ایک ہموار سڑک کے ذریعے طے […]

دبنگ خان ‘ھٹ اینڈ رن’ مقدمے میں بری

ممبئی: ممبئی ہائی کورٹ نے بولی وڈ اداکار سلمان خان کو ‘ہٹ اینڈ رن’ کیس سے بری کردیا. واضح رہے کہ سلمان خان پر الزام ہے کہ وہ ستمبر 2002 کی ایک رات ممبئی میں شراب پی کر گاڑی چلاتے ہوئے کنٹرول کھو بیٹھے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، […]

ہالی وڈ کے معتدد راک بینڈز نے پیرس میں شوز منسوخ کر دیئے

لاس اینجلس(نیٹ نیوز) ہالی وڈ کے موٹر ہیڈ، کولڈ پلے، فو فائٹرز اور یو2 راک بینڈز نے پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد اپنی آئندہ کی پرفارمنسز منسوخ کر دیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فو فائٹرز نے پیرس میں پرفارم کرنا تھا تاہم انھوں نے اس دردناک واقعے کے بعد یورپ میں اپنی آئندہ کی […]

‘اوسواڑوں’ کی راہ تکتا گوڑی مندر

ابوبکر شیخ پانی جیون ہے۔ یہ جہاں جہاں سے گذرتا ہے وہاں جیون کے بیج بوتا جاتا ہے۔ دریائے سندھ جہاں جہاں سے گذرا وہاں ہزاروں بستیاں آباد ہوئیں۔ تاریخ کے اوراق دیکھے جائیں تو ‘ہاکڑہ’ (ہمالیہ سے نکلنے والا ایک قدیم دریا) جسے سرسوتی بھی کہا جاتا ہے، کے کناروں پر ایک شاندار تہذیب […]

قلعہ عمرکوٹ:سات صدیوں کا قصہ ھے یہ، ابوبکرشیخ کا سفر

ہمایوں کابل میں مارچ 1508 میں بابر کے گھر پیدا ہوا۔ بابر نے پانچ برس تک ہندوستان پر حکومت کی اور محلاتی سازشوں کی وجہ سے اُسے کھانے میں زہر دے کر ماردیا گیا۔ ہمایوں کی پیدائش، 1530 میں تخت پر بیٹھنے اور 1556 میں یہ جہان چھوڑنے کا وقت چاہے ٹھنڈے میٹھے جاڑوں کا […]

سوات میں محمود غزنوی کے دور کا ایک ھزار سالا پرانا مسجد

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے ساڑھے چھ کلومیٹر دور اوڈیگرام تحصیل میں محمود غزنوی دورکا قدیم ترین مسجد نہ صرف ہمارے عظیم اور شاندار ماضی کی نشانی ھے بلکہ فن تعمیر کا ایک منفرد شاہکار بھی ھے. اس مسجد کو اطالوی ماہرین آثارقدیمہ نے دریافت کیا تھا. 440 ھجری مین بنا یہ مسجد اس […]

سرگئی اینانووایک ٹن سے کم وزن ہیلی کاپٹر میں تن تنہا دنیا کے گرد سفر کرنے والا پہلا شخصِ :بہ شکریہ بی بی سی اردو

جولائی میں ایک روسی مہم جُو سرگئی اینانوو کینیڈا اور گرین لینڈ کے درمیان برفیلے پانی میں اپنا ہیلی کاپٹر اُتارنے پر مجبور ہوگئے تھے۔ تیز ہواؤں خطرناک موسم اور چند غیر متوقع مہمانوں سے دو روز نبرد آزما رہنے سے متعلق کہانی اُن کی زبانی سنیے۔ ’ہیلی کاپٹر اُڑاتے ہوئے میں ہمیشہ بہت آزادی، […]

تھر: درد اور مسکان کا صحرا

ابوبکر شیخ “آپ نے تھر دیکھا نہیں ہے، جب ریت کے ٹیلوں کو دیکھیں گے، ان ٹیلوں پر بکھری ہریالی دیکھیں گے، وہاں کے لوگوں سے ملیں گے، تب آپ کو پتہ چلے گا کہ ریت کے ان ٹیلوں میں ایک سحر بستا ہے۔ ان کو جو ایک بار دیکھ لے پھر بار بار یہاں […]