‏بریکنگ نیوز
طالبان نے صدارتی محل کا کنٹرول سنبھال لیا

‏بریکنگ نیوزطالبان نے صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد این ڈی ایس جیل خانہ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا، قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے ‏طالبان صدارتی محل میں داخل ہو گئے ہیںکابل میں کوئی عبوری حکومت قائم نہیں ہوگیطالبان فوری اور مکمل طور پر انتقال اقتدار چاہتے ہیںسینئر صحافی فاضل من اللہ […]

کابل طالبان کے حوالے: اشرف غنی تاجکستان پہنچ گئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی افغان عوام کو ان کے حال پر چھوڑ کر تاجکستان پہنچ گئے۔ دوسری طرف طالبان نے افغان آرمی اور سرکاری افسران کے لئے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔ اشرف غنی ساری عمر باہر گزار کر حکومت کرنے افغانستان آئے تھے۔ اور اب اپنے دیس سدھار گئے ہیں۔ اس تمام […]

کابل ائیر پورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے دو طیارے کو اڑان کی اجازت نہیں مل رہی

تفصیلات کے مطابق کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے دو طیارے پانچ سو سے زائد مسافروں سمیت پھنسے ہوئے ہیں۔ اڑان کی اجازت امریکی c-130 اور دوسرے امریکی طیاروں کی نقل و حرکت کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی امریکی نقل و حرکت کنٹرول ہوئی۔ امید ہے طیاروں کو […]

طالبان نے پاک افغان بارڈر طورخم کا کنٹرول سنبھال لیا

طالبان نے تجارتی نقطہ نگاہ سب سے اہم بارڈر کنٹرول پاس طورخم کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا۔ اب تک کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کابل کے علاوہ تمام ملک طالبان کے زیر کنٹرول آچکا ہے۔ <blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”ur” dir=”rtl”>طالبان نے پاک افغان سرحد پر طورخم بارڈر کراسنگ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا<br>افغانستان میں آمدورفت […]

خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی کی رمضان میں بھرپور کاروائیاں جاری

کے پی فوڈ اتھارٹی نائٹ سکواڈ کی کاروائی،مارکیٹ میں سپلائی ہونے والے گلے سڑے چکن سے بھرا کنٹینر برآمد، دو ہزار کلوگرام فروزن چکن تلف پشاور : کے پی فوڈ اتھارٹی کی نائٹ سکواڈ نے ایمرجنسی ریسپانس یونٹ پر ملنے والی معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے چمکنی میں گلے سڑے چکن سے بھرا کنٹینر دھر […]

محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ

پی ٹی آئی کے محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ منتخب پاکستان تحریک انصاف کے محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ منتخب ہوگئے۔ پی ٹی آئی امیدوار محمود خان نے 77 ووٹ جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیدوار نثار گل نے 33 ووٹ حاصل کئے۔ سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشتاق غنی نے وزیراعلیٰ کے نتائج […]

وزیراعظم عمران خان: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

پاکستان کے عام انتخابات 2018 کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے ہیں. اس طرح پاکستان کا اگلا وزیراعظم عمران خان ہونگے. اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 270 کے ایوان میں 100 سے زائد نشستیں جیت چکی ہیں. تحریک انصاف کو خیبر […]

انتخابات 2018: رائے دہی کا وقت ختم، گنتی شروع

پاکستان کے 11ویں عام انتخابات کے لیے ملک بھر پولنگ کا عمل جاری ہے جس میں 10 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ووٹرز 85 ہزار پولنگ اسٹیشنز پر اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔ ووٹنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور یہ سلسلہ شام 6 […]

خیبرپختونخواہ میں صوبائی اسمبلی کی 148 نشستوں پر انتخابات جاری

پشاور: خیبر پختونخوا میں آج 25 جولائی کو قومی اور صوبائی اسمبلی کی مجموعی طور پر 148 نشستوں پر نمائندوں کے چناؤ کے لیے ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ خیبرپختونخوا اور سابقہ فاٹا سے قومی اسمبلی کی 51 جبکہ خیرپختونخوا اسمبلی کی 99میں سے 97نشستوں پر الیکشن ہوگا۔ صوبائی اسمبلی کی […]