‏بریکنگ نیوز
طالبان نے صدارتی محل کا کنٹرول سنبھال لیا

‏بریکنگ نیوز
طالبان نے صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد این ڈی ایس جیل خانہ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا، قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے

‏طالبان صدارتی محل میں داخل ہو گئے ہیں
کابل میں کوئی عبوری حکومت قائم نہیں ہوگی
طالبان فوری اور مکمل طور پر انتقال اقتدار چاہتے ہیں
سینئر صحافی فاضل من اللہ سے طالبان رہنما کی سے گفتگو

Tags: , , , , ,