ایک بندہ ریلوے میں بطور کانٹا مین بھرتی ہونے گیا۔ انٹرویو لینے والے نے پوچھا کہ اگر دو ٹرینیں بالکل آمنے سامنے ایک ہی لائن پر آ رہی ہوں تو وہ کیا کرے گا؟ امیدوار نے کہا کہ وہ کانٹا بدل دے گا۔ انٹرویو لینے والے نے پھر پوچھا کہ اگر کانٹا پھنس جائے تو […]
قازقستان کا ایک ملٹری ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران راستہ بھول گیا تھا۔ یہاں تک کہ پتہ پوچھنے کے لئے اسے ایک شاہراہ پر اترناپڑا۔ واقعہ اسی 15 فروری کا ہے۔ فوجی ہیلی کاپٹر جیسے ہی سڑک پر اترا‘ اس میں سے ایک آدمی نکل کر دوڑتا ہوا قریب ہی موجود لاری کے پاس آیا۔ […]
مریکی ریاست کولوراڈو میں ایک مرغا سر کٹنے کے باوجود 18 ماہ تک کیسے زندہ رہا بالآخر ماہرین نے یہ معمہ حل کر لیا ہے۔ برطانیہ کی نیو کاسل یونیورسٹی کے ماہرِ مرغ بانی ڈاکٹر ٹوم سملڈرز کا کہنا ہے کہ ان کو اس بات پر حیرت ہے کہ مرغا زیادہ خون بہنے سے نہیں […]
مچھروں سے بہت سے لوگ نفرت کرتے ہیں لیکن روس کے ایک قصبے میں منعقدہ ایک سالانہ میلے میں مچھروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ خبررساں ادارے انٹرفیکس کے مطابق کوہِ اروال میں بیرزنکی کے رہائشی17 جولائی سے ایک مقامی تالاب کے کنارے خون چوسنے والے ان مچھروں کا جشن منانے کے لیے تین […]
استنبول: ایک 46 سالہ ترک باشندے کو حکام کی جانب سے غلطی سے مردہ قرار دے دیا گیا جس کے بعد سے وہ گزشتہ دس سال سے صرف یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ وہ زندہ ہے۔ ارضروم صوبے کے رہائشی سینان ایوکی کو مرگی کی بیماری کی تشخیص کے بعد 2003 میں […]
اللہ تعالیٰ نے شہد میں ایسی بے بہا خصوصیات رکھی ہیں کہ جن کو دیکھ کر نہ صرف انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے بلکہ سائنس آج اتنی ترقی اور متعدد تجربات کے باوجود شہد تیار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ شہد اور مکھیوں کی خاصیت شہد کو نہ صرف کھانے کے بعد میٹھے کے […]
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.AcceptRead More