بڑھے ہوئے پیٹ سے نجات اور صحتمند زندگی

آج کل موٹاپا اور بڑھا ہوا پیٹ ایک بڑا مسئلہ ہے. جس سے انسانی صحت تنزلی کا شکار ھے. اور ہر کوئی کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا نظر آتا ہے. بڑھے ہوئے پیٹ اور عمومی موٹاپے سے نجات کیلئے ذیل میں چند معلومات قارئین کے لئے پیش خدمت ہیں. کولا اور الکوحل مشروبات سے […]

خواتین کے حقوق اور ذمہ داریاں

اسلام فرائض کی تعلیم دیتا ہے اور حقوق کو متعین کرتاہے۔ اور کبھی کبھی حقوق العباد حقو ق اللہ پر ترجیح پاجاتے ہیں ۔ اس لئے ہمیں یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اسلام نے بندوں کو کن کن حقوق سے نوازا ہے۔ تب ہی ہم عدل و مساوات پر قائم رہ سکتے ہیں۔ اور […]

سیکاکائی نہ صرف بالوں بلکہ جلد کی خوبصورتی اور دلکشی میں بھی اہم

سیکاکائی سے متعلق عام طو پر خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بالوں کی خوبصورتی کے لیے مفید ہے لیکن درحقیقت سیکاکائی نہ صرف بالوں بلکہ جلد کی خوبصورتی اور دلکشی میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کھجلی اور خارش میں مفید: سیکا کائی جلدی بیماریوں کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتا ہے […]

بال انسان کی صحت کے راز داں ہوتے ہیں، ماہرین

 ہمارے بال ہماری شخصیت کا اہم حصہ ہیں اوران کی رنگت ،کیفیت اور تعداد نہ صرف ہماری ظاہری کیفیت بتاتی ہے بلکہ ہمارے جسم میں موجود گہرے راز کو بھی آشکار کرتی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ہمارے بال ایک طرح میٹر کا کردارادا کرتے ہیں جو ہماری صحت کی اچھائی اوربرائی کو ظاہر کرتے ہیں جب کہ جسم […]

ماں کا دودھ۔ بچے کیلئے مفید

بچے کیلئے ماں کا دودھ بڑی اہمیت و افادیت کا حامل ہے۔ یہ بچوں کو مکمل اور متوازن غذا فراہم کرتا ہے اور اس سے ماں اور بچہ دونوں صحت مند رہتے ہیں۔ پاکستان میں ہر روز 4000 بچے گندی بوتلوں میں ڈبے کا دودھ پینے کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

خاتون خانہ کو کچن بجٹ میں ریلیف ملا یا گرانی؟

بجٹ کے زیر اثرخواتین زیادہ آتی ہیں کیونکہ انہوں نے قلیل آمدن میں گھرداری چلانی ہوتی ہے۔خواتین بجٹ سازی اور بجٹ بازی کی جتنی ماہر ہوتی ہیں بڑے بڑے ماہرین اور اقتصادیات بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔خواتین کوگھر کے کچن سے گروسری تک کا بجٹ تشکیل دینے کے لئے ایک محدود اور انتہائی قلیل بجٹ میں بڑے اخراجات کا تخمینہ لگانا پڑتا ہے۔