پاک فوج کے سربراہ وادیء تیراہ میں جوانوں کے ساتھ

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرال قمر جاوید باجوہ نے وادی تیراہ میں پاک افغان سرحد پرجاکر اگلے مورچوں میں جوانوں کا حوصلہ بڑھایا. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل باجوہ نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت مکمل حمایت کررہی ھے. انہوں مزید کہا کہ جوانوں کی قربانیوں سے ملک میں ریاست کی عملداری بحال ہورہی ھے. اور اس سلسلے مزید اور پہلے سے بہتر اقدامات کئے جارہے ہیں

Tags: , , , ,