جاپان میں 65 سال سے زائد عمرکے لوگوں میں جرائم کی شرح زیادہ ھے

جاپان میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران جرائم کی دوڑ میں عمر رسیدہ افراد نے نوجوانوں کو مات دے دی ہے۔ اطلات کے مطابق اس عرصے میں پولیس کو زیادہ تر عمر رسیدہ افراد مجرموں کا سامنا کرنا پڑا۔ سرکاری کیوڈو نیوز ایجنسی کے مطابق سنہ 1989 میں پولیس کی جانب سے جرائم کے اعداد […]

برطانوی حکومت نے متحدہ کے رہنماؤں سے تفتیش کی دستاویز میڈیا پر نشر کی تحقیقات شروع کر دی

لندن(خصوصی رپورٹ) برطانوی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں سے تفتیش سے متعلق دستاویز لیک ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔برطانوی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں سے تفتیش سے متعلق دستاویز لیک ہونے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا […]

جاپان کی بلٹ ٹرین پر خودسوزی، دو ہلاک

جاپان میں ایک شخص نے بلٹ ٹرین پر خودسوزی کی کوشش کی. جسکے نتیجے میں بھڑکنے والی آگ خودسوزی کرنے والے شخص سمیت دو افراد ہلاکت اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ خودسوزی کا ئہ واقعہ منگل کو شنکانسن نامی بلٹ ٹرین پر پیش آیا جب پہلی ہی بوگی کے ایک مسافر نے خود […]

‘ملکی سالمیت پر حملے کا بھرپور جواب دیں گے’

نیویارک: دہشت گردوں کے ’’بلا امتیاز‘‘ خاتمے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان کی اعلیٰ سطح کی سفارتکار ملیحہ لودھی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے بعض حصوں کو غیرمستحکم کرنے یا اس کی علاقائی سالمیت پر حملہ کرنے کی کسی بھی کوشش کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔