چین اور تائیوان کے رہنماؤں کے درمیان تاریخی ملاقات

چین اور تائیوان کے رہنماؤں کے درمیان سنگاپور میں 60 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار ملاقات ہوئی ہے۔ تائیوان کے صدر ما ینگ یو اور چینی صدر شی جن پنگ نے ملاقات کے آغاز سے قبل ایک دوسرے سے مصافحہ کیا جسے بڑے پیمانے پر ایک علامت کے طور پر دیکھا جا رہا […]

افغانستان میں زلزلے سے 29افراد ھلاک ھوگئے،جن میں صوبہ تخارمیں 12 طالبات بھی شامل

افغانستان میں زلزلے سے 29 افراد ھلاک ھوگئے،جن میں صوبہ تخارمیں 12 طالبات بھی شامل ھیں.جبکہ 55 زخمیونں کی رپورٹ موصول ھوگئی ھے اور مزید ھلاکتوں کا خدشہ ظاھر کیا گیا ھے. لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائیاں شروع کردی ھیں. ملک میں تمام اداروں کو فی الفور ریسکیو کے کاموں میں […]

احمد محمد امریکہ سے قطر منتقل،

امریکہ کی ریاست ٹیکسس سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ مسلمان طالب علم احمد محمد اپنے خاندان کے ساتھ قطر منتقل ہو گئے ہیں۔ احمد کو پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا تھا جب وہ اپنے اساتذہ کو اپنی بنائی ہوئی گھڑی سکول میں دکھانے کے لیے لے کر گئے اور وہ اسے بم […]

ہندوانتہاپسندتنظیم آر ایس ایس نے گائے ذبح کرنے والے کے قتل کو جائز قراردے دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو تنظیم راشٹریہ شِوم سیوک سنگ(آر ایس ایس ) نے گائے ذبح کرنے والوں کو قتل کرنے کو جائز قرار دے دیا اور کہاکہ محمد اخلاق کا قتل دفاعی عمل تھا حالانکہ انتہاءپسندوں نے ان کے گھر پر دھاوابولاتھا اور تشدد سے وہ چل بسے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہندو انتہا […]

اور اب ترکی میں بھی آگ بھڑک اٹھی، امن ریلی میں دو بم دھماکوں سے 86 افراد ھلاک

ترکی کی وزارت داخلہ کے مطابق دارالحکومت انقرہ میں ایک امن ریلی کے دوران دو بم دھماکوں میں 86 افراد ہلاک اور 186 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے شدت پسندوں نے کیے ہیں۔ ان اطلاعات کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ ان میں سے ایک خود کش حملہ […]

گوشت کھانے کے شبہے میں ایک شخص قتل

بھارتی ریاست اترپردیش میں گریٹر نوئیڈا سے متصل دادری کے علاقے میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہے میں ایک شخص کو مار مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ اس واقعے میں ہلاک شدہ شخص کا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے۔ نوئیڈا پولیس کے ترجمان کے مطابق بسراڑا گاؤں میں ایسی افواہ پھیل گئی […]

منیٰ حادثہ میں شہداء کی تعداد 800 کے قریب، آزاد ذرائع کا شہداء کی تعداد 1000 سے زیادہ کا دعوٰی

  حج انتظامات کے لیے تمام مسلم ریاستوں کی افرادی قوت اور انتظامی صلاحیت سے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔ فوٹو: فائل لاہور: مکہ مکرم میں منیٰ کا میدان دوران حج سب سے زیادہ حادثات کا مقام بن چکاہے۔ ہر برس لاکھوں کی تعداد میں حاجی اس میدان میں جمع ہوتے ہیں اور یہاں سے حاجیوں کا […]

منیٰ میں بھگدڑ، ہلاکتوں کی تعداد 753 ہوگئی، مزید کا خدشہ

منیٰ: مکہ کے قریب منیٰ میں بھگدڑ مچنے کے باعث 753 سے زائد حجاج جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جمعرات کے روز سعودی سول ڈیفنس اتھارٹی کے مطابق بھگدڑ کے دوران 800 سے زائد حجاج زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ٹیلی ویژن رپورٹس میں ڈائریکٹر جنرل حج ابو عاکف کے حوالے سے بتایا گیا کہ سانحے میں […]

حج کا ماحول خراب کرنیوالوں سے سختی سے نمٹیں گے ،ولی عہد

عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے پر سکون ماحول مہیا کیا جائے ،سعودی شاہ سلمان کی ہدایت مکہ مکرمہ( این این آئی) سعودی ولی عہد اور سپریم حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ محمد بن نائف نے خبردار کیا ہے کہ حج کا ماحول خراب کرنے، اس کی حرمت کو مجروح کرنے اوراس کے تقدس […]