انقرا: ترکی میں حکومت کے خلاف ناکام بغاوت کے دوران پرتشدد کارروائیوں میں مرنے والوں کی تعداد 60 ہوگئی۔ درجنوں افرادزخمی ہیں۔ ساڑھے سات سو سےزائد فوجیوں کو حراست میں لے لیا گیاہے۔ ترکی میں فوجی بغاوت، کامیابی کے متضاد دعوے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ترکی کے کئی شہروں میں رات گئے ہونے والے پرتشدد […]
انقرہ: ترکی میں فوج کے ایک باغی گروپ نے اقتدار پر قبضے کی کوشش کی جسے ترک صدر کی اپیل پر عوام ناکام بنانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے جب کہ اس دوران حکومت کی حامی فوج سے جھڑپ میں باغی گروپ نے گن شپ ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 17 پولیس […]
ندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ہسپتال میں وزیراعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب ہوگئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ‘اللہ رب العزت کی مہربانی سے وزیراعظم کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور انھیں ایک گھنٹے میں آئی سی یو منتقل کردیا جائے […]
ایرانی میڈیا کے مطابق شام جہادیوں کے خلاف جھڑپوں کے دوران ’انقلابی گارڈز‘ کے تیرہ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ ہلاکتیں حلب کے نواح میں ہوئی ہیں۔ مسلم انتہا پسند جنگجوؤں نے جمعے کے دن خان تومان نامی ایک گاؤں پر […]
لندن کے نئے میئر نے اپنی زندگی کا سفر ایک قدرے چھوٹے سے سرکاری مکان سے شروع کیا تھا۔ ان کے مخالف امیدوار نے صادق خان کا تعلق مسلمان انتہا پسندوں سے جوڑنے کی بھی کوشش کی لیکن وہ اُن کی فتح کا راستہ روکنے میں ناکام رہے۔ A huge thank you to everyone who […]
اسلام آباد: وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت 71 ہزار 681 افراد حج ادا کریں گے۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے بتایا کہ سرکاری حج اسکیم کے لیے رواں سال 2 لاکھ […]
پنجاب کے ضلع راجن پور کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف باضابطہ فوجی آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے ’چھوٹو گینگ‘ کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی گئی۔ ابتدائی طور پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف فضائی کارروائی تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی، ’ضرب آہن‘ کے نام […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور تحریک انصاف کے اراکین اس وقت آمنے سامنے آگئے جب وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے پاناما لیکس کے معاملے پربات کی اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسپیکر اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا اور […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان اتوار کو سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اتوار کی شام قوم سے خطاب کریں گے اس لئے سرکاری ٹی وی پر […]
بھوشن نیوی میں کمانڈر رہا ہے اس کی مدد کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ٗبھارتی وزیر دفاع نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں گرفتار را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش کر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھوشن نیوی […]
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.AcceptRead More
Privacy & Cookies Policy
Privacy Overview
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. This category only includes cookies that ensures basic functionalities and security features of the website. These cookies do not store any personal information.
Any cookies that may not be particularly necessary for the website to function and is used specifically to collect user personal data via analytics, ads, other embedded contents are termed as non-necessary cookies. It is mandatory to procure user consent prior to running these cookies on your website.