وزیراعظم کا لندن کے ہسپتال میں دل کا کامیاب اپریشن

ندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ہسپتال میں وزیراعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب ہوگئی ہے۔

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ‘اللہ رب العزت کی مہربانی سے وزیراعظم کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور انھیں ایک گھنٹے میں آئی سی یو منتقل کردیا جائے گا۔’

Tags: , ,