چوہدری نثار، وفاقی وزیر زاہد حامد اور ایم این اے جاوید لطیف کے گھروں پر حملے

بعض شرپسندوں کےدھاوا بولنے سے چودھری نثار کے گھر کے دروازے اور دیوار کو نقصان پہنچا،سیکورٹی پرمامور جوانوں نے شرپسندوں کی کوشش ناکام بنادی۔ اس کے ساتھ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے گھر پر بھی دھاوا بول دیا جس سے گھر کو جزوی طور پر گھر کو نقصان پہنچا. دوسری طرف ایم این اے […]

وزیراعظم کی آرمی چیف اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات متوقع

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہم ملاقات جاری ہے، ملاقات میں فیض آباد دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے اور اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی متوقع […]

سعودی شاہ سلمان اگلے ہفتے بادشاہت چھوڑ رہے ہیں

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اگلے ہفتے بادشاہت اپنے بیٹے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے چھوڑرہے ہیں. اس کے ساتھ سعودی سلطنت شاہ عبدالعزیز کے بیٹوں سے پوتوں کو منتقل ہو جائیگی. روایت کے مطابق بادشاہت موجودہ شاہ کے بھائی کو منتقل ہونا تھا. لیکن شاہ سلمان نے یہ روایت تھوڑتے […]

سعودی شاہ سلمان كا بیٹا شہزادہ محمد سعودى عرب كا نيا ولی عہد تعينات

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے موجودہ ولی عہد 57 سالہ شہزادہ محمد بن نائف کی جگہ اپنے 31 سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو اپنا نیا ولی عہد مقرر کر دیا ہے۔یہ اعلان ایک شاہی فرمان کے ذریعے کیا گیا جس کے بعد اب شاہ سلمان کے بعد محمد بن سلمان سعودی ریاست […]

امریکا میں افغان سفیر کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرآئی اور امریکا کی پاکستان پالیسی میں سختی  

واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے منعقدہ ایک ملاقات کے دوران افغانستان کے سفیر نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی مبینہ مدد کا الزام لگا دیا جبکہ پاکستانی سفیر نے افغانستان میں عدم استحکام کو افغانستان کے اندورنی مسائل کا سبب قرار دیا۔واشنگٹن میں موجود امریکی تھنک ٹینک ‘انڈس’ کی جانب […]

 پاکستانی وفد کے ساتھ ذلت آمیز رویہ

ریاض (سلیم بخاری) امریکہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب کے دارالحکومت میں وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کے ساتھ خوفناک حد تک کچھ غلط ہوا۔ میڈیا وفد کی اکثریت کا اس پر تبصرہ تھا کہ یہ اسلامی ایٹمی ریاست کے ساتھ ذلت آمیز رویہ تھا کیونکہ عالمی سطح […]

گل بدین حکمتیارکی زندگی پر ایک نظر خلیل بگھیو کا تجزیہ

گلبدین حکمت یار 26 جون، 1947ء میں افغانستان کے صوبہٴ قندوز کے امام صاحب ضلع میں پیدا ہوئے۔ اُن کے آباؤ اجداد قبائلی سردار تھے۔ اُن کے والد، غلام قادر کا تعلق صوبہٴ غزنی سے تھا، جنھوں نے قندوز کی جانب ہجرت کی تھی۔ افغان تاجر اور خروٹی قبائلی سردار، غلام سرور ناشر نے بھانپ […]

راء کا پاکستان میں زیر حراست جاسوس کلبھوشن یادیو کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں

اسلام آباد — پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کلبھوشن یادو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کے معاملے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ سرتاج عزیز نے منگل کو اسلام آباد میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد ذرائع […]

پہلا روزہ: اٹھائیس مئی کو غالب امکان

لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ ، ماہر فلکیات ، علم الا عداد ، قمرشناس پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 27مئی بروز ہفتہ کی شام نظر آنے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ پہلا روزہ 28مئی بروز اتوار کو ہو گا ۔ محمد حمزہ […]

افغانستان نے پاکستان کیخلاف غیر اعلانیہ جنگ شروع کر دی۔۔

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) چمن میں سرحد پار سے افغان فورسز کی دہشت گردی اور غیر اعلانیہ جنگ نے تمام حدیں پار کرلیں، مردم شماری ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ سے شہید افراد کی تعداد9 ہوگئی، جب کہ حملے میں جب کہ 4 ایف اسی اہلکاروں سمیت اڑتالیس افراد زخمی ہوگئے، ایف سی کی جوابی کارروائی میں […]