انتخابات 2018: رائے دہی کا وقت ختم، گنتی شروع

پاکستان کے 11ویں عام انتخابات کے لیے ملک بھر پولنگ کا عمل جاری ہے جس میں 10 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ووٹرز 85 ہزار پولنگ اسٹیشنز پر اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔ ووٹنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور یہ سلسلہ شام 6 […]

کوئٹہ میں پولنگ سٹیشن پر دھماکہ: 31 شہید

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں 31 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس پر اس وقت ہوا جب پولیس کے ایک سینئر افسر کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔ آئی جی پولیس بلوچستان […]

عام انتخابات 2018: ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری

عام انتخابات 2018 کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پارلیمنٹ کی 272 میں سے 270 نشستوں پر پولنگ کا عمل رات 6 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ ملک بھر میں 85 ہزار 252 پولنگ اسٹیشن اور 2 لاکھ 41 ہزار 132 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں جبکہ 70 پولنگ اسٹیشنز پر […]

ترکی میں سمگلروں کی قید سے57 پاکستانی شہری بازیاب: بی بی سی کی رپورٹ

ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اناتولو کے مطابق پولیس نے جنوبی صوبے عدنا اور شمال مغربی صوبے کِرک لاریلی سے 98 افراد بازیاب کرائے ہیں جن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں جو ایجنٹس کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جانا چاہتے تھے۔ پاکستان میں دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا […]

سپریم کورٹ: آئی ایس آئی اور آئی بی کبھی ملک کے بارے میں بھی سوچ لیا کریں :بی بی سی

بی بی سی اردو: پاکستان کی سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی سے کہا ہے کہ وہ یہ تفریق کیوں ڈالتے ہیں کہ فوج ایک الگ ادارہ ہے جبکہ فوج حکومت کا حصہ ہے اور یہ دونوں غریب عوام […]

اسلام آباد اپریشن کے باعث ملک بھر میں نجی نیوز چینلز اور سوشل میڈیا بند

فیض آباد انٹر چینج پرتحریک لبیک کے دھرنے کیخلاف آپریشن ہفتہ کے روزصبح ساڑھے سات بجے شروع ہوا۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دھرنے کیخلاف آپریشن کے باعث راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سٹیشنز پر رینجرز کو تعینات کیاگیا۔ پیمرا نے اسلام آباد دھرنے کی براہ راست کوریج پر پابندی عائد کر دی ۔پیمرا کی […]

اسلام آباد آپریشن ناکام: ملک بھر میں مظاہرے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)فیض آباد انٹر چینج پر پولیس اور ایف سی نے آپریشن شروع کردیاتاہم ہزاروں اہلکار دن بھر کی کوششوں کے باوجودعلاقہ کلیئر نہ کرا سکے جس کے بعد حکومت نے قیام امن کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کے لیے فوج […]

پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد آپریشن کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ہوئے. پنجاب کے تمام شہر، کراچی سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں مظاہرے ہوئے. پشاور میں بھی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں جب کہ مظاہرین نے پرتشدد احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ اسلام آباد آپریشن کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں […]