Posts Tagged ‘Peshawar’

ہندوانتہاپسندتنظیم آر ایس ایس نے گائے ذبح کرنے والے کے قتل کو جائز قراردے دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو تنظیم راشٹریہ شِوم سیوک سنگ(آر ایس ایس ) نے گائے ذبح کرنے والوں کو قتل کرنے کو جائز قرار دے دیا اور کہاکہ محمد اخلاق کا قتل دفاعی عمل تھا حالانکہ انتہاءپسندوں نے ان کے گھر پر دھاوابولاتھا اور تشدد سے وہ چل بسے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہندو انتہا […]

قومی وطن پارٹی ایک بار پھر خیبرپختونخوا حکومت کا حصہ بن گئی، پی ٹی آئی کا ایک اور یوٹرن

پشاور (خصوصی رپورٹ) قومی وطن پارٹی ایک بار پھر خیبرپختونخوا حکومت کا حصہ بن گئی۔ دو وزراء سکندر شیر پاؤ اور انیسہ زیب نے حلف اٹھا لیا۔ قومی وطن پارٹی کے وزراء کوشامل کرنے کیلئے مشتاق غنی کی قربانی دے دی گئی۔قومی وطن پارٹی دو سال بعد ایک بار پھر خیبر پختونخوا حکومت میں شراکت […]

کربلا …اور ہم (پہلاحصہ) ذوالفقار چیمہ

مکّہ اور مدینہ دیکھ چکا تھا، کعبۃُ اﷲ کے طواف کا اعزاز حاصل کر چکا اور خواب گاہِ رسالت مآب ؐ پر حاضری کا شرف حاصل کرچکا تھا۔ وصال کے بعد بھی رسول اﷲﷺ کا ساتھ نہ چھوڑنے والے یارانِ نبیﷺ ابوبکر صدیقؓ اور عمرِفاروقؓ کی ابدی خواب گاہوں کے سامنے کھڑے ہوکر کئی باردعا […]

تلور کی غلام خارجہ پالیسی

سنتے آئے ہیں کہ امریکہ اور چین سے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی پتھر ہیں اور عرب ممالک سے تعلقات کی بنیاد مشترکہ اسلامی تاریخ و اقدار و بھائی چارہ ہے،مگر اب پاکستانی دفترِ خارجہ نے تصحیح کی ہے کہ خلیجی ممالک سے تعلقات کا انحصار دراصل تلور نامی پرندے پر ہے۔دفترِ خارجہ […]

فارغ! مکمل طور پر فارغ!

بلا کا رش تھا۔ ٹریفک اندھادھند تھی اور بے ہنگم گاڑیوں کا دھواں‘ پیں پیں کی آوازیں‘ چلتی رکتی بسوں کے کنڈکٹروں کی مسافروں کو بلاتی صدائیں‘ پیدل چلنے والوں کا ازدحام‘ سب کچھ بھیڑ میں اضافہ کرنے والا تھا۔ گاڑیاں اِنچوںکے حساب سے رینگ رہی تھیں۔ ایسے میں زور کی دھماکہ نما آواز آئی۔ […]

سودی نظام کا فروغ؛ اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ھے

یہ ایک دردناک کہانی ہے جس کے خوفناک انجام کی طرف یہ قوم انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسا خوفناک کہ جس کے تصور سے ہی اہلِ نظر کانپ رہے ہیں۔ آئینِ پاکستان، جس کے تحفظ کی قسم صدرِ پاکستان، وزیر ِاعظم، گورنرز، وزرائے اعلیٰ، اراکینِ اسمبلی، مسلح افواج کے اراکین، اعلیٰ عدلیہ کے […]

ان پر خدا رحم کرے

سوال یہ ہے کہ ہماری منتخب حکومت کیا کر رہی ہے ؟نندی پور ، ایل این جی ، حلقہ 122اور ذاتی کاروبار۔رہا ملک او رعوام تو وہ لمبی تان کر سوئی پڑی ہے ۔ ان لوگوں پہ خدا رحم کرے ۔  سندھ میں کیا بالآخر گورنر راج ہی نافذ ہو گا؟ کیا 2400کلومیٹر طویل پاک […]

بال انسان کی صحت کے راز داں ہوتے ہیں، ماہرین

 ہمارے بال ہماری شخصیت کا اہم حصہ ہیں اوران کی رنگت ،کیفیت اور تعداد نہ صرف ہماری ظاہری کیفیت بتاتی ہے بلکہ ہمارے جسم میں موجود گہرے راز کو بھی آشکار کرتی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ہمارے بال ایک طرح میٹر کا کردارادا کرتے ہیں جو ہماری صحت کی اچھائی اوربرائی کو ظاہر کرتے ہیں جب کہ جسم […]

عسکریت پسندوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکارشہید جبکہ پانچ زخمی ہو گئے

پشاور: شمالی وزیرستان میں بھاری ہتھیاروں سے لیس عسکریت پسندوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکارشہید  جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ہفتہ کو بتایا کہ شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں ایک سرچ آپریشن کے دوران نو عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔ ترجمان کے مطابق، […]