Posts Tagged ‘Peshawar’

پھلوں کا زیادہ استعمال موٹاپے سے نجات میں مددگار

امریکہ میں ایک طبی تحقیق کے مطابق اسٹرابیری اور سیب کا بکثرت استعمال موٹاپہ سے نجات میں حیران کن طور پر مددگار ہے. ھارورڈ میڈیکل سکول کے مطابق اسکا زیادہ استعمال یقینی طور پر موٹاپے کو ختم کرنے میں مفید ہے. محققین کے مطابق اس کی وجہ پھلوں میں پائے جانے والا قدرتی جز فلیونوئڈز […]

پاکستان ٹیم کوتیسرے ٹی20 میچ اور سیریز میں عبرتناک شکست

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں95 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ پاکستان ٹیم 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ محمد حفیظ آؤٹ ہونے والے پہلے باز تھے جو 2 رنز بنا […]

باچا خان یونیورسٹی پر دھشت گردوں کا حملہ، اساتذہ اور طلباء محصور، کیمسٹری کے پروفیسر ڈاکٹرحامد سمیت پچیس شہید

ذرائع کے مطابق مسلح افراد یونیورسٹی میں داخل ہوگئے اور طلبہ، اساتذہ اور انتظامیہ محصور ہوگئی ہے. ایدھی سروس کے مطابق پچیس افراد ہلاک اور 50 طلباء بھی زخمی ہیں. اپ ڈیٹس جاری ہیں. پاک فوج کے جوانوں نے اپریشن شروع کیا، ہاسٹل میں بھی طلباء بھی محصور. ابھی تک سات طلباء سمیت پانچ سیکیورٹی […]

کولمبیا یونیورسٹی میڈیکل سینٹر نیویارک نے راولپنڈی انسٹیویٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی ) میں 500بیڈ پر مشتمل بلاک بنانے میں دلچسبی

کولمبیا یونیورسٹی میڈیکل سینٹر نیویارک نے راولپنڈی انسٹیویٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی ) میں 500بیڈ پر مشتمل بلاک بنانے میں دلچسبی کا اظہار کیا ہے ‘ کولمبین یونیورسٹی270ملین ڈالر(یو ایس) کی سرمایہ کاری کر نا چاہتی ہے ‘آر آئی سی انتظامیہ عنقریب سی یو ایم سی کے ساتھ ایم او یو سائن کر ے […]