Posts Tagged ‘Peshawar’

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم “پشاور زلمی” نے شاہد آفریدی کی خدمات حاصل کر لی

پاکستان سپر لیگ میں مختلف درجوں میں کھلاڑیوں کو تقسیم کرنے کے بعد انکی خدمات حاصل کرنے کیلئے بولی لگائی گئی. لالا کے نام سے مشہور شاہدآفریدی کی خدمات پشاور زلمی نے حاصل کرلی. پشاور کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سمی سمیت تیز گیند باز وہاب ریاض کی بھی خدمات حاصل کرلی ہیں. […]

کیا ہمیں اختلاف امت کے جرم کی سزا ملنے والی ہے؟

کسی امت کی اس سے بڑھ کر بدقسمتی اور کیا ہو گی کہ آگ کا ایک طوفان اس کی جانب بڑھ رہا ہو اور وہ اس میں کودنے کے لیے اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہو۔ یوں تو آگ اور خون کے اس کھیل کو موجودہ دور میں تازہ دم ہوئے تیس سال ہو چکے […]

غیریقینی حالات اور مخدوش معاشی حالات اورتعلیم یافتہ افغان نوجوانوں کی ملک سے ھجرت ، ڈی ڈبلیو ٹی وی

اعلیٰ تعلیم یافتہ افغانی نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد افغانستان کے حالات سے مایوس ہو کر حالیہ مہینوں میں جرمنی اور دیگر یورپی ممالک میں پناہ کی تلاش میں پہچی ہے جس کے باعث افغان معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ فرشید غیاثی کابل کی ایک سافٹ ویئر کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو ہیں۔ […]

شہداء آرمی پبلک سکول کے والدین کا احتجاجی پریس کانفرنس

پشاور: پشاور کے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر حملے کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والے بچوں کے والدین حکومت کی جانب سے حملے کی تحقیقات پر غیر مطمئن ہیں اور انھوں نے سانحہ پشاور کے ایک سال مکمل ہونے پر منعقد کی جانے والی تمام سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کی دھمکی […]

جھاڑو پھیر کر صفائی مہم کا افتتاح ، حکومت مدت پوری کرے نہ کرے ،میاں صاحب کا پتہ نہیں کب خودکشی کرلیں:عمران خان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جھاڑ و پکڑ کر کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغا کردیا اور کہا ہے کہ میاں صاحب کا پتہ نہیں کب خودکشی کرلیں پتہ نہیں حکومت مدت پوری کرتی بھی ہے یا نہیں لیکن بعد میں احساس ہونے پر کہاکہ وہ کہنانہیں چاہتے تھے […]

عامر خان پر بغاوت کا مقدمہ

کان پور: بولی وڈ فلم اسٹار عامر خان کے ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے بیان پر اٹھنے والی تنقید کی لہر دم توڑتی ہوئی نظر نہیں آتی اور اب ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔ ہندوستانی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق عامر خان کے […]

پیسہ ھے تو لیڈر ھو، نہیں تو فارغ

نقار خانے میں ملک شجاع الرحمٰن کی آوازکسی نے نہیں سنی۔ یہی نہیں،ن لیگ کے اس دیرینہ جان نثارنے جماعت کے جن لوگوں کے خلاف آواز بلند کی، ان میں سے ایک کو وزیربنا دیا گیا۔ ملک شجاع کومیں برسوں سے جا نتا ہوں۔میرا مشاہدہ یہ ہے کہ وہ دیانت دار آ دمی ہے جو […]

بینائی کو تحفظ دینے والے 14 بہترین طریقے

آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے ۔ تاہم اگر آپ کوشش کریں تو اپنی آنکھوں کو قبل از وقت یا عمر کے ساتھ آنے والی کمزوری سے تحفظ دے سکتے ہیں اور چشمے لگانے سے بچ سکتے ہیں۔ یہاں کچھ ایسے […]

عمران نے صحافی سے معافی مانگ لی

عمران خان نے پشاور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافی عارف یوسفزئی کے سوال کے ردِ عمل میں اپنے رویے پر معذرت کر لی ہے۔ عمران خان کے معافی مانگنے پر صحافی عارف یوسفزئی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’عمران کی معافی کو قبول کرتے ہیں‘ مگر یہ […]

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارتِ داخلہ نے عاشورہ محرم کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق9 اور 10 محرم بمطابق 23 اور 24 اکتوبربروز جمعہ اور ہفتہ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔