Posts Tagged ‘Pakistan’

یہ دوستی کی پینگیں نہیں چڑھنے والیں

بساط بچھ چکی ہے۔ تمام مہرے آہستہ آہستہ اپنی جگہ پر آرہے ہیں۔ ان مہروں میں کئی مدت سے اپنے مقام پر موجود بار بار پیشقدمی بھی کر چکے ہیں۔ کہیں جیت، کہیں ہار اور کہیں مسلسل لڑائی جاری ہے۔ میدان جنگ وہی ہیں جن کی نشاندہی مخبرِ صادق سیدالانبیاء  ﷺ فرما چکے۔ ایک شام […]

طالبان کیساتھ بامقصد مزاکرات کیلئے تیار ہیں، افغان حکومت

افغان حکومت نے بالآخر امریکی دباؤ میں آکر مزاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی. تفصیلات کے مطابق پاکستان، امریکا اور چین سہولت کار کے طور پر افغان حکومت کو مدد فراہم کرےگی. یہ پیش رفت ھارٹ آف ایشیا کانفرنس میں ممکن ہوئی. کانفرنس میں شریک دیگر ملکوں نے اس عمل میں مکمل تعاون کی یقین […]

قندھار ائیرپورٹ پر طالبان کا بڑا حملہ

طالبان عسکریت پسندوں نے منگل کو جنوبی افغان شہر قندھار کے ہوائی اڈے کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ مقامی حکام کے مطابق اس حملے کے بعد مسلسل فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ قندھار کے صوبائی گورنر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مسلح عسکریت پسند ہوائی اڈے کی عمارت میں […]

اشرف غنی ھارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد میں افغانستان کے بارے میں منعقد ہونے والی’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے افغان صدر اشرف غنی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ افغان صدر کی آمد پر وزیر اعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ان کا استقبال کیا اور انھیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ صدر اشرف […]

بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج ھارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کرنے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نئی دہلی میں تنقید کے باوجود پاکستان کے ساتھ متعدد معاملات پر بات چیت اور ’ہارٹ آف ایشیا ‘ کانفرنس میں حصہ لینے کیلئے منگل کی شام اسلام آباد پہنچ گئیں۔ انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ […]

لولا لنگڑا بلدیاتی نظام

بفضلِ خدا اور باحکمِ عدالت ِعالیہ انیس سو تہتر کے آئین میں موجود تیسرے لازمی جمہوری پائیدان یعنی بلدیاتی جمہوریت کے قیام کا انتخابی عمل مکمل ہوا مگر دو پائیدانوں (پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ) پے کھڑے ہو کے سفر کرنے کے عادی سیاستدانوں کا یہ ڈر کب کم ہو گا کہ اگر اختیارات دو […]

ریحام خان کو جہاز کے کاک پٹ میں بیٹھنے کی اجازت سے پائلٹ کو انکوائری کا سامنا

لاہور،(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے ایک پائلٹ نے لندن سے لاہور آ رہے ایک ہوائی جہاز میں عمران خان کی سابق بیوی ریحام خان کو ان کے درخواست پر ‘چند منٹ’ کے لئے کاک پٹ میں بیٹھنے کی اجازت دے دی. اس پائلٹ کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئی ہے اور کارروائی کا […]

سانحۂ آرمی پبلک سکول پشاور کے چار مجرمان کو پھانسی دے دی گئی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فوجی سکول پر حملے میں ملوث چار مجرمان کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پشاور کے آرمی پبلک سکول پر گذشتہ برس 16 دسمبر کو ہونے والے حملے میں 140 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں سے اکثریت طلبا کی تھی۔جن چار مجرمان کو بدھ کو کوہاٹ […]

جھاڑو پھیر کر صفائی مہم کا افتتاح ، حکومت مدت پوری کرے نہ کرے ،میاں صاحب کا پتہ نہیں کب خودکشی کرلیں:عمران خان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جھاڑ و پکڑ کر کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغا کردیا اور کہا ہے کہ میاں صاحب کا پتہ نہیں کب خودکشی کرلیں پتہ نہیں حکومت مدت پوری کرتی بھی ہے یا نہیں لیکن بعد میں احساس ہونے پر کہاکہ وہ کہنانہیں چاہتے تھے […]

علمائے کرام ہاؤس بلڈنگ قرضے پر سود کی گنجائش نکالیں : صدر ممنون حسین کی ہرزہ سرائی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت نے علمائے کرام سے ہاﺅس بلڈنگ کے قرضے پرسود کی گنجائش نکالنے کی تجویز پیش کی ہے۔ جوکہ سراسراسلامی اصولوں، شریعت اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دشمنی مول لینے کے مترادف ہیں. فیصل آباد میں ایکسپورٹ ایکسیلینس ایوارد کی تقریب سے خطاب کرتے […]