Posts Tagged ‘کرکٹ، پاکستان، سری لنکا’

ہندوانتہاپسندتنظیم آر ایس ایس نے گائے ذبح کرنے والے کے قتل کو جائز قراردے دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو تنظیم راشٹریہ شِوم سیوک سنگ(آر ایس ایس ) نے گائے ذبح کرنے والوں کو قتل کرنے کو جائز قرار دے دیا اور کہاکہ محمد اخلاق کا قتل دفاعی عمل تھا حالانکہ انتہاءپسندوں نے ان کے گھر پر دھاوابولاتھا اور تشدد سے وہ چل بسے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہندو انتہا […]

وفاقی حکومت سیاستدانوں کے احتساب کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت سیاستدانوں کے احتساب کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے عوام سے کرپشن کے خلاف جنگ کا وعدہ کیا تھا لیکن وفاقی حکومت خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کی راہ میں رکاوٹ بن […]

کرکٹ سیریز پر بات چیت کیلئے بھارت جانیوالے،شہریار اور سیٹھی کو شیو سینا کی ’’سلامی‘‘علیم ڈار پرسوں کے میچ کی امپائرنگ سے فارغ

ممبئی/نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن ،اائی این پی ،اے این این ) بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی اتحادی دہشتگرد تنظیم شیو سینا نے ایک بار پھر بھارت کی ناک کٹوا دی ،پی سی بی کے سربراہ شہریار خان کی موجودگی میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول کرپاک بھارت […]

یونس خان نے جاوید میانداد کا ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

یونس خان پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب زیادہ رنز کا ریکارڈ اپنے نام کردیا. انہوں نے یہ کارنامہ ابوظہبی کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف سرانجام دیا. کوئی مانے یا نہ مانے، یونس خان ایک بڑا کھلاڑی ھے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ابتداء میں ہی شان مسعود […]

سودی نظام کا فروغ؛ اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ھے

یہ ایک دردناک کہانی ہے جس کے خوفناک انجام کی طرف یہ قوم انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسا خوفناک کہ جس کے تصور سے ہی اہلِ نظر کانپ رہے ہیں۔ آئینِ پاکستان، جس کے تحفظ کی قسم صدرِ پاکستان، وزیر ِاعظم، گورنرز، وزرائے اعلیٰ، اراکینِ اسمبلی، مسلح افواج کے اراکین، اعلیٰ عدلیہ کے […]

پاکستن میں سکولوں کی دگرگوں حالت،

دو روز پہلے آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کے زلزلے کی دسویں برسی پر روایتی رسمی خبری غوغا ہوا۔ کسی نے سوال نہیں اٹھایا کہ مکانات و صحت مراکز تو رہے ایک طرف۔ دس برس گزر جانے کے باوجود زلزلے میں تباہ ہونے والے اسکولوں میں سے پچاس فیصد اسکول اب تک کیوں تعمیر نہیں […]

تھر: درد اور مسکان کا صحرا

ابوبکر شیخ “آپ نے تھر دیکھا نہیں ہے، جب ریت کے ٹیلوں کو دیکھیں گے، ان ٹیلوں پر بکھری ہریالی دیکھیں گے، وہاں کے لوگوں سے ملیں گے، تب آپ کو پتہ چلے گا کہ ریت کے ان ٹیلوں میں ایک سحر بستا ہے۔ ان کو جو ایک بار دیکھ لے پھر بار بار یہاں […]

پاکستان میچ میں کم بیک کی پوزیشن پر آگیا

کولمبو میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا لیے ہیں اور اس طرح سری لنکا کی برتری صرف چھ رنز کی رہ گئی ہے۔