یونس خان نے جاوید میانداد کا ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

یونس خان پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب زیادہ رنز کا ریکارڈ اپنے نام کردیا. انہوں نے یہ کارنامہ ابوظہبی کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف سرانجام دیا.


کوئی مانے یا نہ مانے، یونس خان ایک بڑا کھلاڑی ھے

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ابتداء میں ہی شان مسعود 2 رنز کے انفرادی سکور پر جیمزاینڈرسن کے ہاتھوں بولڈ ہوگئے. اس کے بعد شعیب ملک اور حفیظ نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاھرہ کیا. حفیظ 98 رنز پر آؤٹ ھوئے جبکہ شعیب ملک نے 102 رنز بناکر یونس خان کا ساتھ نبھارہے ھیں.

Tags: , , , , , , , , ,