پاکستان جہاں پاکستانی اقلیت ہیں

بھارت کے عرب ممالک سے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ۔مشرق وسطیٰ میں حصول روزگار کے لئے مقیم 70 لاکھ بھارتی شہری سالانہ 70.39بلین ڈالر اپنے ملک بھجواتے ہیں۔ ان ترسیلات زر میں سب سے زیادہ حصہ سعودی عرب میں کام کرنے والے 2.73ملین بھارتی شہریوں کا ہے جو ہر سال 40بلین ڈالر بھارت […]

بابا جی چلے گئے

’’چوہدری صاحب آپ مجھے بھول گئے ہیں‘‘ میں نے گھبرا کر دائیں بائیں دیکھا، میں غسل خانے میں اکیلا تھا، آواز صاف اور واضح تھی، میں نے تیزی سے کپڑے بدلے، باہر آیا اور بیوی کو بتایا’’اللہ کرم کرے، مجھے شیخ حفیظ صاحب کی آواز آئی ہے‘‘ وہ حیرت سے میری طرف دیکھنے لگی، میں نے موبائل […]

کیا ہمیں اختلاف امت کے جرم کی سزا ملنے والی ہے؟

کسی امت کی اس سے بڑھ کر بدقسمتی اور کیا ہو گی کہ آگ کا ایک طوفان اس کی جانب بڑھ رہا ہو اور وہ اس میں کودنے کے لیے اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہو۔ یوں تو آگ اور خون کے اس کھیل کو موجودہ دور میں تازہ دم ہوئے تیس سال ہو چکے […]

یہ دوستی کی پینگیں نہیں چڑھنے والیں

بساط بچھ چکی ہے۔ تمام مہرے آہستہ آہستہ اپنی جگہ پر آرہے ہیں۔ ان مہروں میں کئی مدت سے اپنے مقام پر موجود بار بار پیشقدمی بھی کر چکے ہیں۔ کہیں جیت، کہیں ہار اور کہیں مسلسل لڑائی جاری ہے۔ میدان جنگ وہی ہیں جن کی نشاندہی مخبرِ صادق سیدالانبیاء  ﷺ فرما چکے۔ ایک شام […]

لولا لنگڑا بلدیاتی نظام

بفضلِ خدا اور باحکمِ عدالت ِعالیہ انیس سو تہتر کے آئین میں موجود تیسرے لازمی جمہوری پائیدان یعنی بلدیاتی جمہوریت کے قیام کا انتخابی عمل مکمل ہوا مگر دو پائیدانوں (پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ) پے کھڑے ہو کے سفر کرنے کے عادی سیاستدانوں کا یہ ڈر کب کم ہو گا کہ اگر اختیارات دو […]

فرعون کا سکون

گزشتہ چند ہفتوں کے واقعات کا ذکر چند الفاظ میں کرنا ممکن نہیں ہے۔ ہر مصیبت اور ہر مسئلہ ایک الگ مضمون کا متقاضی ہے۔ سانحہ ٔ پیرس سے لے کر شام میں بمباری تک، داعش کے خلاف کارروائی سے لے کر ترک حدود میں روسی طیارے کی ”ہلاکت‘‘ تک وارداتوں کا ایک ایسا سلسلہ […]

پیسہ ھے تو لیڈر ھو، نہیں تو فارغ

نقار خانے میں ملک شجاع الرحمٰن کی آوازکسی نے نہیں سنی۔ یہی نہیں،ن لیگ کے اس دیرینہ جان نثارنے جماعت کے جن لوگوں کے خلاف آواز بلند کی، ان میں سے ایک کو وزیربنا دیا گیا۔ ملک شجاع کومیں برسوں سے جا نتا ہوں۔میرا مشاہدہ یہ ہے کہ وہ دیانت دار آ دمی ہے جو […]