اصل نظریہ پاکستان

’’نظریہ پاکستان کیا ہے؟‘‘ نوجوان کا سوال سیدھا تھا لیکن سوال نے مجھے چکرا کر رکھ دیا، میں نے چند لمحے سوچا اور پھر عرض کیا ’’ پاکستان کے دو نظریئے ہیں، آپ کس کی بات کر رہے ہیں‘‘ نوجوان کی حیرت میں اضافہ ہو گیا، اس نے کہا ’’ سر آپ دونوں بتا دیجیے‘‘ میں نے عرض […]

فارغ! مکمل طور پر فارغ!

بلا کا رش تھا۔ ٹریفک اندھادھند تھی اور بے ہنگم گاڑیوں کا دھواں‘ پیں پیں کی آوازیں‘ چلتی رکتی بسوں کے کنڈکٹروں کی مسافروں کو بلاتی صدائیں‘ پیدل چلنے والوں کا ازدحام‘ سب کچھ بھیڑ میں اضافہ کرنے والا تھا۔ گاڑیاں اِنچوںکے حساب سے رینگ رہی تھیں۔ ایسے میں زور کی دھماکہ نما آواز آئی۔ […]

سودی نظام کا فروغ؛ اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ھے

یہ ایک دردناک کہانی ہے جس کے خوفناک انجام کی طرف یہ قوم انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسا خوفناک کہ جس کے تصور سے ہی اہلِ نظر کانپ رہے ہیں۔ آئینِ پاکستان، جس کے تحفظ کی قسم صدرِ پاکستان، وزیر ِاعظم، گورنرز، وزرائے اعلیٰ، اراکینِ اسمبلی، مسلح افواج کے اراکین، اعلیٰ عدلیہ کے […]

پاکستن میں سکولوں کی دگرگوں حالت،

دو روز پہلے آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کے زلزلے کی دسویں برسی پر روایتی رسمی خبری غوغا ہوا۔ کسی نے سوال نہیں اٹھایا کہ مکانات و صحت مراکز تو رہے ایک طرف۔ دس برس گزر جانے کے باوجود زلزلے میں تباہ ہونے والے اسکولوں میں سے پچاس فیصد اسکول اب تک کیوں تعمیر نہیں […]

ان پر خدا رحم کرے

سوال یہ ہے کہ ہماری منتخب حکومت کیا کر رہی ہے ؟نندی پور ، ایل این جی ، حلقہ 122اور ذاتی کاروبار۔رہا ملک او رعوام تو وہ لمبی تان کر سوئی پڑی ہے ۔ ان لوگوں پہ خدا رحم کرے ۔  سندھ میں کیا بالآخر گورنر راج ہی نافذ ہو گا؟ کیا 2400کلومیٹر طویل پاک […]

ہم جواوروں کا بھی سامان اٹھائے ہوئے ہیں

قندوز پر طالبان نے قبضہ کرلیا۔ قندوز کو طالبان سے چھڑا لیا گیا ہے۔ قندوز میں طالبان اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔ طالبان نے بدخشاں میں پیش قدمی کی ہے۔ بدخشاں اوربلغان کے ایک ایک ضلع پر قبضہ ہو چکا ہے۔ حکومتی افواج ایئرپورٹ کے آگے کی طرف بڑھ […]

کارِ دیگر

مطلع پر طوفان کے آثار ہیں۔ کارِ دیگر میں مصروف حکمران مگر بے نیاز ہیں اور شعبدہ بازیوں میں مگن۔ کاش کوئی انہیں بتا سکتا‘ کاش کوئی انہیں سمجھا سکتا۔ دو تین گھنٹے کی مشق کے بعد آخرکار اب میں ایک سوال سے الجھ رہا ہوں کہ ہم اپنی توانائی کن چیزوں میں برباد کرتے […]

ہزلِ’’بیمار‘‘

ہمارے ملک میں برسوں سے ایک متوازی ”مملکۃ الحیوانات‘‘ چلتی محسوس ہوتی ہے۔ ہمارے حکمرانوں کی مثال ہی ملاحظہ کریں۔ یہ لوگ جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو ”گھوڑوں‘‘ جیسے صحت مند، ”چیتوں‘‘ جیسے طاقت ور، ”شیروں‘‘ جیسے بہادر اور ”لومڑیوں‘‘ جیسے زیرک ہوتے ہیں، لیکن یہی حکمران جب جیلوں میں مقید ہوتے ہیں توبے […]

افغانوں کا نوحہ وسعت اللہ خان کے قلم سے

اس وقت کابل میں اگر کوئی جگہ ہے جہاں صبح سے شام تک ہجوم دیکھا جاسکتا ہے تو وہ ہے ملک کا واحد پاسپورٹ آفس۔ رات سے لائن میں لگنے والا خود کو خوش قسمت سمجھتا ہے اگر اگلی سہ پہر تک درخواست جمع کرانے میں کامیاب ہوجائے۔ پچھلے ستمبر تک اس پاسپورٹ آفس میں […]