مچھلی سر سے سڑنا شروع ہوتی ہے

یہاں مچھلی سے مراد آصف زرداری ہیں۔ یہ انگریزی کی ایک پرانی کہاوت ہے کہ مچھلی کی سڑن کا آغاز اس کے سر سے ہوتا ہے، اور بعد میں پھر دیگر حصوں میںبھی سڑن پھیل جاتی ہے۔اس کہاوت کا اطلاق عموماً اس صورتحال پہ ہوتا ہے جب کوئی تنظیم اپنے سربراہ یا قائد کی بدولت […]

وقت کا دھارا

پاکستان انشاء اللہ سرخرو ہوگا۔ وقت کا دھارا اس کے حق میں بہہ رہا ہے۔  سوزن رائس پاکستان تشریف لا رہی ہیں۔ دو ایٹمی ملکوں میں کشیدگی پر ایک عالم پریشان ہے۔ وہ زمانے گزر گئے‘ جب ہندوستان میں سکھ اور مرہٹے تاخت و تاراج کرتے پھر رہے تھے اور امریکی عوام نئی آزادی کا […]

ڈیئر عمران خان!

فیاض ظفر ڈیئر عمران خان مجھے ڈر ہے کہ این اے 122 کی کامیابی کے پیچھے لگ کر آپ اپنی اور میری بربادی کا سفر دوبارہ سے شروع نا کر دیں۔ گزرے ڈھائی سالوں نے بہت دفعہ آپ کی سیاسی سوجھ بوجھ پر سوال اٹھائے ہیں اور ایسا بالکل نہیں کہ میرے لیے یہ کوئی […]

مگر وہ بات کہاں‘ مولوی مدن کی سی!

دو برس بعد لندن آیا ہوں ۔ لندن سے بہت یادیں جڑی ہیں۔ وقت بہت بدل گیا ہے لیکن لندن نہیں بدلا۔ لگتا ہے ایک سو برس بعد بھی لندن ایسے ہی رہے گا اور یہی لندن کی خوبی ہے۔ اس شہر کے ساتھ جڑے ناسٹلجیا کی کبھی موت نہیں ہوگی۔ امریکہ سے لندن پہنچا […]

بیچاری ریحام خان

ابدیت سفرکو ہے، مسافر کو نہیں۔ اکثر لوگ مگر اپنی ذات میں جیتے ہیں۔ کتاب اس لیے یہ کہتی ہے کہ درجات علم کے ساتھ ہیں۔ قبولیت اور قوت نہیں، حتیٰ کہ زہد کے ساتھ بھی نہیں۔  عمران خان کہتے ہیں کہ این اے 264 اور این اے 19 کی انتخابی مہم میں ریحام خان […]

نہایت ادب کے ساتھ

”14 اور 15 اگست پاکستان اور بھارت میں آزادی کے ایام کے طور پر منائے جاتے ہیں۔ دونوں طرف ریاستیں اور کارپوریٹ میڈیا جشن مناتے ہیں اور سرکاری تاریخ دان اپنے آقائوں کے مفادات کے تحت برطانوی راج کے خلاف جدوجہد کی تشریح کرتے ہیں‘‘۔ کیا واقعاتی طور پر یہ بیان درست ہے؟ بھارت کے […]

جنرل حمید گل

لندن میں سینیٹرانور بیگ سے ملاقات ہوئی۔ وہ جنرل حمیدگل کی موت پر دکھی تھے۔ کہا، پچھلے ہفتے وہ ان کے گھر دعوت میں شریک تھے جہاں اکثر صحافیوں اور دوسرے لوگوںکی ان سے آخری ملاقات ہوئی۔انور بیگ نے کچھ نام لے کر کہا، وہ سوشل میڈیا پر جنرل گل کے بارے میں نازیبا باتیں […]

بے وقت کی راگنی

رات کے وقت ایک جنگل میں  چند الّو اداس بیٹھے تھے  ایک بولا کہ رات لمبی ہے  دوسرے نے کہا کہ چھوٹی ہے  تیسرے نے کہا کہ چھوڑو بھی  رات لمبی ہو‘ یا کہ چھوٹی ہو  صبح صادق ضرور آئے گی  ہم کو اندھا ضرور ہونا ہے  خواب و خیال اور خواہشات کی دنیا آدمی […]

انسدادِ دہشت گردی اور ٹیکنالوجی

سیو دی نیشن (Save The Nation)کے افسران خاور سعید اور ضیاء القمر صاحب تفصیلات بتاتے چلے جارہے تھے۔ ادھر میرا یہ حال تھا کہ کاٹو تو بدن میں لہو نہیں ۔ایک طرف وہ مخلوق ہے ، جو ا س ملک کو ناکام ریاست قرار دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ۔ ادھر […]