صبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے گئے

وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کا اﷲ بھلا کرے‘ ان کی مسلم لیگی رگ پھڑکی اور انہوں نے صلاح الدین قادر چودھری کی سزائے موت پر زباں کھولی‘ بنگلہ دیش کی ریاستی دہشت گردی پر احتجاج کیا اور وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں یہ مسئلہ اٹھانے کی خواہش ظاہر کی۔ بنگلہ دیش میں دارورسن […]

جاسوسی ناول نگار اشتیاق احمد اور ھماری اجتماعی بےحسی

منگل کا دن تھا،نومبر کا مہینہ تھا،تاریخ 17 تھی اور سن تھا 2015ء،قاری عبدالرحمن انھیں کراچی ائیر پورٹ پر ڈراپ کر کے واپس چلے گئے،راستے سے فون کیا،جواب دیا ’’ بورڈنگ کارڈ میری جیب میں ہے،ظہر کی نمازپڑھ لی ہے،فلائیٹ وقت پر ہے،عصر انشاء اللہ لاہور میں پڑھوں گا‘‘قاری صاحب مطمئن ہو گئے،دن کے سوا […]

خدا تک پہنچنے کا راستہ

جلیل بیگ 1990ء میں لندن میں تھے،یہ برطانیہ میں سیٹل ہو چکے تھے،زندگی مطمئن اور خوبصورت تھی،یہ مشینوں کے پارٹس پاکستان بھجواتے تھے،پیسہ کماتے تھے،فالتو وقت میں مصوری کرتے تھے،جنگلوں میں نکل جاتے تھے اور جھیلوں کے کنار بیٹھ جاتے تھے،زندگی میں رنگ ہی رنگ،خوشیاں ہی خوشیاں تھیں،لیکن پھر ان کی لائف کا پورا ٹریک […]

کربلا …اور ہم (پہلاحصہ) ذوالفقار چیمہ

مکّہ اور مدینہ دیکھ چکا تھا، کعبۃُ اﷲ کے طواف کا اعزاز حاصل کر چکا اور خواب گاہِ رسالت مآب ؐ پر حاضری کا شرف حاصل کرچکا تھا۔ وصال کے بعد بھی رسول اﷲﷺ کا ساتھ نہ چھوڑنے والے یارانِ نبیﷺ ابوبکر صدیقؓ اور عمرِفاروقؓ کی ابدی خواب گاہوں کے سامنے کھڑے ہوکر کئی باردعا […]

تلور کی غلام خارجہ پالیسی

سنتے آئے ہیں کہ امریکہ اور چین سے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی پتھر ہیں اور عرب ممالک سے تعلقات کی بنیاد مشترکہ اسلامی تاریخ و اقدار و بھائی چارہ ہے،مگر اب پاکستانی دفترِ خارجہ نے تصحیح کی ہے کہ خلیجی ممالک سے تعلقات کا انحصار دراصل تلور نامی پرندے پر ہے۔دفترِ خارجہ […]

شرم کی باریک سی جھِلّی

یہ کیسے لوگ ہیں! ان کی حاملہ عورتیں بھوک سے نڈھال ہیں! ان کے بچوں کی پسلیاں دور سے گِنی جا سکتی ہیں! مگر ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ گائے کا گوشت کوئی نہ کھائے! شرم کی باریک سی جھلی چہرے سے ایک بار اتر جائے تو دوبارہ نہیں چڑھتی۔ پھر […]

امریکہ میں گن تشدد

سید طلعت حسین کوئی بھی جگہ ہو ، یونیورسٹیز ہوں ، کالجز ہوں ، اسکول ہوں ، اسپتال ہوں یا مارکیٹ ہو آمریکہ کے اندر ہر دوسرے روز گن سے تشدد کا واقعہ ہوتا ہے ۔ اس کے اوپر رپورٹنگ ہوتی ہے اور جس قسم کی روٹین رپورٹنگ پاکستان میں ںظر آتی ہے ، جس […]

فیصلہ کن لمحات

معرکہ انجام دینے کا وقت آ پہنچا۔ وزیر اعظم نواز شریف کاش اپنے آپ سے اوپر اٹھ سکیں۔ معاملات شفاف رکھیں۔ کاش ایف بی آر کے چیئرمین کو آئینی تحفظ حاصل ہو سکے۔ ایف بی آر کی اہمیت عدالتِ عظمیٰ سے کم نہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف اگر یہ اعلان کرتے: خدا کا شکر ہے […]