Posts Tagged ‘Pakistan’

امریکا میں افغان سفیر کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرآئی اور امریکا کی پاکستان پالیسی میں سختی  

واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے منعقدہ ایک ملاقات کے دوران افغانستان کے سفیر نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی مبینہ مدد کا الزام لگا دیا جبکہ پاکستانی سفیر نے افغانستان میں عدم استحکام کو افغانستان کے اندورنی مسائل کا سبب قرار دیا۔واشنگٹن میں موجود امریکی تھنک ٹینک ‘انڈس’ کی جانب […]

 پاکستانی وفد کے ساتھ ذلت آمیز رویہ

ریاض (سلیم بخاری) امریکہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب کے دارالحکومت میں وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کے ساتھ خوفناک حد تک کچھ غلط ہوا۔ میڈیا وفد کی اکثریت کا اس پر تبصرہ تھا کہ یہ اسلامی ایٹمی ریاست کے ساتھ ذلت آمیز رویہ تھا کیونکہ عالمی سطح […]

اور یہ تھے مصباح الحق!

ناتھن بریکن نے آف سٹمپ پر ایک فل لینتھ سلو ڈلیوری پھینکی، بیٹسمین کریز میں تھوڑا پیچھے ہٹا، اس نے مضبوط قدموں پہ جم کر اپنا بلا گھمایا اور گیند فلڈ لائٹس کی چکا چوند میں کہیں کھو گئی۔یہ پہلے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے اٹھارہ میچز کا طویل ترین چھکا تھا۔ اور یہ تھے […]

راء کا پاکستان میں زیر حراست جاسوس کلبھوشن یادیو کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں

اسلام آباد — پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کلبھوشن یادو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کے معاملے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ سرتاج عزیز نے منگل کو اسلام آباد میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد ذرائع […]

پہلا روزہ: اٹھائیس مئی کو غالب امکان

لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ ، ماہر فلکیات ، علم الا عداد ، قمرشناس پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 27مئی بروز ہفتہ کی شام نظر آنے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ پہلا روزہ 28مئی بروز اتوار کو ہو گا ۔ محمد حمزہ […]

افغانستان نے پاکستان کیخلاف غیر اعلانیہ جنگ شروع کر دی۔۔

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) چمن میں سرحد پار سے افغان فورسز کی دہشت گردی اور غیر اعلانیہ جنگ نے تمام حدیں پار کرلیں، مردم شماری ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ سے شہید افراد کی تعداد9 ہوگئی، جب کہ حملے میں جب کہ 4 ایف اسی اہلکاروں سمیت اڑتالیس افراد زخمی ہوگئے، ایف سی کی جوابی کارروائی میں […]

کراچی کے کوڑے کے ڈھیر سیاست کی نظر: ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں سرد جنگ

کراچی میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں سے چکن گونیا، ڈینگی اور ملیریا کی وباء عام ہوتی جارہی ہیں مگر پیپلز پارٹی کی صوبائی اور ایم کیو ایم کی شہری حکومتوں کے درمیان کچرے کے معاملے پر سرد جنگ جاری ہے۔ کراچی کے مئیر وسیم اختر نے کہا کہ شہریوں کو آج جس صورت حال کا […]

پاک فوج کے سربراہ وادیء تیراہ میں جوانوں کے ساتھ

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرال قمر جاوید باجوہ نے وادی تیراہ میں پاک افغان سرحد پرجاکر اگلے مورچوں میں جوانوں کا حوصلہ بڑھایا. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل باجوہ نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت مکمل حمایت کررہی ھے. انہوں مزید کہا […]