پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق معلومات انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج ہیں. دوسری طرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں ان کی ضمانت پر دو رکنی بینچ سماعت کررہا ہے.
اس وقت پاکستان میں افواہوں کا بازار گرم ہے. کبھی پردے کے پیچھے مفاہمت کی باتیں ہورہی ہے اور کبھی نوازشریف کی بیماری کا مزاق اڑایا جا رہا ہے. جبکہ دونوں طرف کے لوگ مفاہمت سے منکر ہیں.

Tags: , , ,