Posts Tagged ‘nawaz sharif’

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق معلومات انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج ہیں. دوسری طرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں ان کی ضمانت پر دو رکنی بینچ سماعت کررہا ہے. اس وقت پاکستان میں افواہوں کا بازار گرم ہے. کبھی پردے کے پیچھے مفاہمت کی باتیں ہورہی […]

 پاکستانی وفد کے ساتھ ذلت آمیز رویہ

ریاض (سلیم بخاری) امریکہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب کے دارالحکومت میں وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کے ساتھ خوفناک حد تک کچھ غلط ہوا۔ میڈیا وفد کی اکثریت کا اس پر تبصرہ تھا کہ یہ اسلامی ایٹمی ریاست کے ساتھ ذلت آمیز رویہ تھا کیونکہ عالمی سطح […]

شہر قائد پر سیاسی پارٹیوں کی یلغار

شہر قائد، کراچی پر ملک کی تقریبا تمام سیاسی پارٹیوں نے ایم کیو ایم سے میدان خالی پاکر یلغار کردی ہے. پچھلے چار سالوں میں مرکز میں حکمران جماعت مسلم لیگ، سندھ کی حکمران جماعت پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، پاک سرزمین پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ڈھیرے ڈال دیے ہیں. پچھلے چار سالوں […]

وزیراعظم کا لندن کے ہسپتال میں دل کا کامیاب اپریشن

ندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ہسپتال میں وزیراعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب ہوگئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ‘اللہ رب العزت کی مہربانی سے وزیراعظم کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور انھیں ایک گھنٹے میں آئی سی یو منتقل کردیا جائے […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، پاکستان کا ثالثی کی کوششیں شروع

وزیراعظم نوازشریف نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود ہیں۔پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرانے کے لیے سرگرم ہوگیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ […]

اشرف غنی ھارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد میں افغانستان کے بارے میں منعقد ہونے والی’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے افغان صدر اشرف غنی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ افغان صدر کی آمد پر وزیر اعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ان کا استقبال کیا اور انھیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ صدر اشرف […]