Posts Tagged ‘news’

ماحول دوست ٹیکنالوجی کا مقابلہ، پاکستانی کمپنی کی جیت

ماحول دوست ٹیکنالوجی کا مقابلہ ماحول دوست ٹیکنالوجی کے ایک عالمی مقابلے میں، 5 پاکستانی کمپنیوں نے امریکہ کی سیلی کون ویلی میں اعزاز جیتے ہیں۔ یہ مقابلہ بھارت، ترکی، ملائیشیا، تھائی لینڈ، آرمینیا اور جنوبی افرقیہ کے ساتھ تھا، اور اس میں حصہ لینے کے لیے نہ صرف سب سے زیادہ درخواستیں پاکستان سے […]

سیلفی کے جنون میں نوجوان کو ریل گاڑی نے کچل دیا

راولپنڈی کے مریڑ چوک میں نوجوان ٹرین کی پٹڑی کیساتھ سیلفی لیتے ہوئے چلتی گاڑی کے سامنے آگیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا. 22 سالہ نوجوان جمشید کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے.

سانحۂ آرمی پبلک سکول پشاور کے چار مجرمان کو پھانسی دے دی گئی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فوجی سکول پر حملے میں ملوث چار مجرمان کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پشاور کے آرمی پبلک سکول پر گذشتہ برس 16 دسمبر کو ہونے والے حملے میں 140 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں سے اکثریت طلبا کی تھی۔جن چار مجرمان کو بدھ کو کوہاٹ […]