ماحول دوست ٹیکنالوجی کا مقابلہ، پاکستانی کمپنی کی جیت

ماحول دوست ٹیکنالوجی کا مقابلہ

ماحول دوست ٹیکنالوجی کے ایک عالمی مقابلے میں، 5 پاکستانی کمپنیوں نے امریکہ کی سیلی کون ویلی میں اعزاز جیتے ہیں۔ یہ مقابلہ بھارت، ترکی، ملائیشیا، تھائی لینڈ، آرمینیا اور جنوبی افرقیہ کے ساتھ تھا، اور اس میں حصہ لینے کے لیے نہ صرف سب سے زیادہ درخواستیں پاکستان سے حاصل ہوئیں، بلکہ جیتنے والے بھی زیادہ تر پاکستانی تھے۔اس عالمی مقابلے کے منتظم، اقوامِ متحدہ کے صنعتی ترقی کے لیے کام کرنے والا ادارە یونیڈو ہے، اور فاتح ٹیموں کے لیے آج اسلام آباد کے چیمبر آف کامرس میں تقریب کا انعقاد ہوا

Posted by BBC URDU on Thursday, 11 February 2016

Tags: , , , ,