Posts Tagged ‘javed chaudry’

حکیم سعیدکو سلیبس میں شامل کریں- جاوید چوہدری

حکیم سعید شہید میں تین حیران کن خوبیاں تھیں۔ یہ17 اکتوبر 1998 کو شہید ہوئے‘ آج انھیں دنیا سے رخصت ہوئے 21 سال ہو چکے ہیں لیکن میں نے ان21 برسوں میں ایک بھی دن ایسا نہیں گزارا جب میں نے حکیم صاحب اور ان کی تینوں خوبیوں کو یاد نہ کیا ہو‘ یہ مجھ […]

روحانيت : جاوید چوہدری

میں نے پانچ سال کی عمر میں بابے تلاش کرنا شروع کیے اور یہ تلاش آج تک جاری ہے‘ مجھے روحانیت کے اس سفر میں درجنوں لوگ ملے‘ نوے فیصد جعلی نکلے اور دس فیصد جینوئن۔ مجھے 45 سال کے اس تجربے سے جینوئن اور نان جینوئن بابوں کی پہچان ہو گئی‘ جینوئن بابے کے […]

بابا جی چلے گئے

’’چوہدری صاحب آپ مجھے بھول گئے ہیں‘‘ میں نے گھبرا کر دائیں بائیں دیکھا، میں غسل خانے میں اکیلا تھا، آواز صاف اور واضح تھی، میں نے تیزی سے کپڑے بدلے، باہر آیا اور بیوی کو بتایا’’اللہ کرم کرے، مجھے شیخ حفیظ صاحب کی آواز آئی ہے‘‘ وہ حیرت سے میری طرف دیکھنے لگی، میں نے موبائل […]