Posts Tagged ‘Daily Dunya’

Mama loves you

نفسیات کی دنیا کا لیجنڈ ،پروفیسر عادل ضمیر۔ ملک کی ایک بڑی یونیورسٹی میں شعبہ ء نفسیات کے سربراہ ،ہزاروں مریضوں نے ان سے استفادہ کیا تھا ۔اس کے باوجود پروفیسر کی شخصیت کا تضاد بہت حیران کن تھا۔ وہ خود نفسیات کا ایک بہت بڑا کیس تھا۔ وہ جذبات سے محروم تھا۔ اس کی […]

میجر علی جواد شہید اور افغانستان سے متعلق چند حقائق

بچُھو نے دریا پار کرنا تھا۔ کوئی صورت نظر ہی نہیں آرہی تھی۔ بالآخر کچھوے کا دل پسیجا۔ اس نے کہا میری پیٹھ پر بیٹھ جائو، میں دوسرے کنارے جا رہا ہوں، پہنچا دوںگا۔ بچھو پیٹھ پر بیٹھ گیا۔ دریا کے عین وسط میں پہنچے تو زہر بھرا ڈنک کچھوے کی پیٹھ پر مارا۔ کچھوا […]

کہانی

بادشاہ چلے جاتے ہیں۔ کہانی رہ جاتی ہے۔ سب سے اہم یہ ہوتا ہے کہ اپنے پیچھے وہ کیا چھوڑگئے۔ میاں صاحب کیا چھوڑ جائیں گے؟ میاں محمد منشائوں کی سرپرستی اور تین بلین ڈالر؟ کسی غریب کی دعا ان کے نصیب میں نہیں۔ وہ جہاد فساد میں کیسے بدلا‘ جس کا آغاز بلند بانگ […]

مشتری ھوشیارباش!

ڈاکٹر ہانمن نے کہا تھا :بیماری کی بنیاد مریضانہ خیالات پر ہوتی ہے ۔ کاروبارِ حیات میں ہر کہیں ایسا ہے ، سیاست میں بھی ۔ ابرہام لنکن کا وہی قول : سب لوگوں کو کچھ دن کے لیے بے وقوف بنایا جا سکتاہے ، کچھ کوہمیشہ کے لیے مگر سب کو مستقل دھوکہ دینا […]