Posts Tagged ‘columns’

پاکستان میں اجنبی۔ تحریر: روف کلاسرہ

چند کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو سوچنے کے انداز کو بدل کر رکھ دیتی ہیں۔ گاڈ فادر کے مصنف ماریو پزو نے لکھا تھا کہ اگر وہ روسی ادیب دوستووسکی کے عظیم ناول ‘برادرز کرامازوف‘ کو نہ پڑھتے تو وہ ادیب نہ ہوتے۔ ہلری کلنٹن سے نیو یارک ٹائمز کے رپورٹر نے پوچھا تھا کہ […]

مھاجن

نواّب صاحب تخت پر اور دوسرے محلّے میں مہاجن اپنی چوکی پر۔ دونوں کی اپنی اپنی سلطنت! ایک عیش و آرام پر دولت خرچ کرتا ہے اور اس کے لیے مہاجن سے قرض لیتا ہے۔ دوسرا قرض دیتا ہے۔ رجسٹر پر اندراجات اپنی مرضی سے کرتا ہے۔ سُود در سُود اپنے حساب سے لگاتا ہے۔ […]

پاکستان جہاں پاکستانی اقلیت ہیں

بھارت کے عرب ممالک سے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ۔مشرق وسطیٰ میں حصول روزگار کے لئے مقیم 70 لاکھ بھارتی شہری سالانہ 70.39بلین ڈالر اپنے ملک بھجواتے ہیں۔ ان ترسیلات زر میں سب سے زیادہ حصہ سعودی عرب میں کام کرنے والے 2.73ملین بھارتی شہریوں کا ہے جو ہر سال 40بلین ڈالر بھارت […]

پیسہ ھے تو لیڈر ھو، نہیں تو فارغ

نقار خانے میں ملک شجاع الرحمٰن کی آوازکسی نے نہیں سنی۔ یہی نہیں،ن لیگ کے اس دیرینہ جان نثارنے جماعت کے جن لوگوں کے خلاف آواز بلند کی، ان میں سے ایک کو وزیربنا دیا گیا۔ ملک شجاع کومیں برسوں سے جا نتا ہوں۔میرا مشاہدہ یہ ہے کہ وہ دیانت دار آ دمی ہے جو […]