پاکستان ٹیم کوتیسرے ٹی20 میچ اور سیریز میں عبرتناک شکست

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں95 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ پاکستان ٹیم 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ محمد حفیظ آؤٹ ہونے والے پہلے باز تھے جو 2 رنز بنا […]

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل 17جنوری ہملٹن کو کھیلا جائیگا

آکلینڈ (این این آئی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل 17جنوری کوہملٹن میں کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 17 جنوری کو ہملٹن جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 […]

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ(17جنوری)کو کھیلا جائیگا

برسبین (این این آئی)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 17 جنوری کو میلبورن، چوتھا میچ 20 جنوری کو کینبرا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 23جنوری کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے […]

ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے کھلاڑیوں میں سکواش ریکٹس کی تقسیم

پشاور(صباح نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر اختر نواز کی طرف سے مختص کئے گئے 25 سکواش ریکٹس پی ایس بی محب اﷲ خان سکواش اکیڈمی کے کھلاڑیوں میں تقسیم کئے گئے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پی ایس بی ڈاکٹر اختر […]

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم “پشاور زلمی” نے شاہد آفریدی کی خدمات حاصل کر لی

پاکستان سپر لیگ میں مختلف درجوں میں کھلاڑیوں کو تقسیم کرنے کے بعد انکی خدمات حاصل کرنے کیلئے بولی لگائی گئی. لالا کے نام سے مشہور شاہدآفریدی کی خدمات پشاور زلمی نے حاصل کرلی. پشاور کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سمی سمیت تیز گیند باز وہاب ریاض کی بھی خدمات حاصل کرلی ہیں. […]

پاکستان سپر لیگ میں مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب

پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی پانچوں ٹیموں نے اپنے کرکٹرز کے انتخاب کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ان کرکٹرز کا انتخاب پیر کے روز لاہور میں منعقدہ تقریب میں عمل میں آیا۔ اس موقع پر پانچوں فرنچائز کے مالکان اور کوچز بھی موجود تھے جنھوں نے مرحلہ وار اپنی پسند کے کرکٹرز […]

عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کے بعد حفیظ انکے باؤلنگ کا سامنا بھی نہ کرسکے

ڈھاکا: محمد عامر بنگلہ دیش پریمئر لیگ (بی پی ایل) میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں انھوں نے چٹاگانگ وائکنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ کو بھی اپنی باؤلنگ کا شکار بنایا۔ محمد عامر نے بی پی ایل میں چٹاگانگ وائکنگز کی جانب […]

شوگر کے مریضوں کیلئے سرد موسم میں احتیاطی تدابیر

آپ کے خون میں خون شوگر کی سطح پر موسم براہ راست اثر رکھتا ہے. موسم سرما میں خون گاڑھا ہو جاتا ہے اور اس وجہ سے بلڈ شوگر کی سطح مختلف ہوتی ہے. شوگر متاثرین کو ڈاکٹروں کا مشورہ ہے کہ وہ موسم سرما میں خود کو گرم رکھیں اور غذائیت سے بھرپور غذا […]

تیسر ا ٹی ٹوئنٹی میچ : انگلینڈ نے پاکستان کو سپر آور میں شکست دے کر سریز میں کلین سوئپ کردی

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہو گیا جس پر انگلینڈ نے سپر آور میں جیت حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز 0-3سے اپنے نام کرلی ۔ ۔سپر اوور میں پاکستان کی جانب سے کپتان شاہد آفریدی اور عمر اکمل نے پہلے […]

بینائی کو تحفظ دینے والے 14 بہترین طریقے

آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے ۔ تاہم اگر آپ کوشش کریں تو اپنی آنکھوں کو قبل از وقت یا عمر کے ساتھ آنے والی کمزوری سے تحفظ دے سکتے ہیں اور چشمے لگانے سے بچ سکتے ہیں۔ یہاں کچھ ایسے […]