کولڈڈرنک ایک خطرناک نشہ ھے.

کبھی پیاس بجھانے، تو کبھی دوستوں کا ساتھ دینے کے لئے جانے انجانے میں روزانہ پئیں جانے والی کولڈ ڈرنکس جسم کو کتنا نقصان پہنچاتی ہیں؟توکولڈ ڈرنکس پینے کے 10 منٹ بعد سے ہی جسم کے اندر نقصان کی شروعات ہو جاتی ہے۔ 10 منٹ بعد:کولڈ ڈرنکس پینے کے ابتدائی دس منٹ میں ہی جسم […]

10 غذائیں جو آپ کو جوان رکھیں

کون شخص ہے جو بڑھاپے کے آثار اپنے چہرے یا جسم پر دیکھنا پسند کرے؟ مگر عمر کا ایک دور ایسا آتا ہے جب شخصیت کے حوالے سے تشویش بڑھنے لگتی ہے۔ مگر کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو ان فکروں سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں کیونکہ عمر کے لحاظ سے درست […]

’خاموشی سرفراز کیلئے بہتر‘

اسلام آباد: سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے خاموشی وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی طاقت اور انتظامیہ کے فیصلوں پر چپ رہنا ان کی بہترین حکمت عملی ہے۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی پر جمعرات کو رات گئے تجزیہ کرتے ہوئے راشد نے کہا ’میرے خیال میں خاموش رہنا سرفراز […]

کوئی مانے یا نہ مانے، یونس خان ایک بڑا کھلاڑی ھے

یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز کے ریکارڈ کے بہت قریب آچکے ہیں۔ وہ پہلے ہی پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرچکے ہیں لیکن یہ بات حیران کن معلوم ہوتی ہے کہ مبصرین اور نقاد عظیم پاکستانی بیٹسمینوں کے تذکرے میں […]

کارڈف ٹیسٹ: انگلش ٹیم کی پوزیشن مضبوط

کارڈف: انگلینڈ پہلے ایشز ٹیسٹ کے دوسرے دن معین علی کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کیخلاف میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ کارڈف ٹیسٹ کےدوسرے دن انگلینڈ نے 343 رنز سات کھلاڑی آؤٹ سے بیٹنگ شروع کی تو معین علی اور اسٹورٹ براڈ وکٹ پر موجود تھے۔ معین نے شاندار بیٹنگ […]

بلڈ پریشر کا سبب اور بچاﺅ میں مدد دینے والے غیر روایتی اسباب

بلڈ پریشر کا سبب اور بچاﺅ میں مدد دینے والے غیر روایتی اسباب فیصل ظفر بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے جو امراض قلب یا فالج وغیرہ کا خطرہ سنگین حد تک بڑھا دیتا ہے، مگر بات صرف اتنی ہی نہیں یہ جسم کو بتدریج مختلف امراض کا شکار کرکے بھی موت […]

روزہ صحت کیلیے مفید: کینسر، امراض قلب اور بڑھاپے سے بچاتا ہے، امریکی ماہرین

کیلی فورنیا: ماہرین کے مطابق اگر ایک ماہ میں پانچ مرتبہ جسم کو دی جانے والی کیلریز کی نصف مقدار استعمال کی جائیں تو کینسر، ذیابیطس اور امراضِ قلب کے خطرے میں نمایاں کمی ہوتی ہے۔ روزہ رکھنے سے دل، امراضِ قلب اور کینسر کے علاوہ کئی چھوٹے بڑے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ […]

شہد کی مکھیوں سے جڑے حیرت انگیز حقائق

اللہ تعالیٰ نے شہد میں ایسی بے بہا خصوصیات رکھی ہیں کہ جن کو دیکھ کر نہ صرف انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے بلکہ سائنس آج اتنی ترقی اور متعدد تجربات کے باوجود شہد تیار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ شہد اور مکھیوں کی خاصیت شہد کو نہ صرف کھانے کے بعد میٹھے کے […]

پاکستان میچ میں کم بیک کی پوزیشن پر آگیا

کولمبو میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا لیے ہیں اور اس طرح سری لنکا کی برتری صرف چھ رنز کی رہ گئی ہے۔