“بونا راست” اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک نئی مالیاتی سہولت

“بونا راست” پاکستان میں ایک نئی مالیاتی سہولت ہے جس کے ذریعے اوورسیز پاکستانی آسانی سے اور کم لاگت میں اپنے ملک میں رقوم بھجوا سکیں گے۔ اس کا مقصد ملک میں قانونی چینلز کے ذریعے ترسیلات زر کو فروغ دینا اور غیر رسمی طریقوں کو کم کرنا ہے۔ اس سہولت کے تحت مختلف مالیاتی […]

‏بریکنگ نیوز
طالبان نے صدارتی محل کا کنٹرول سنبھال لیا

‏بریکنگ نیوزطالبان نے صدارتی محل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد این ڈی ایس جیل خانہ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا، قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے ‏طالبان صدارتی محل میں داخل ہو گئے ہیںکابل میں کوئی عبوری حکومت قائم نہیں ہوگیطالبان فوری اور مکمل طور پر انتقال اقتدار چاہتے ہیںسینئر صحافی فاضل من اللہ […]

کابل طالبان کے حوالے: اشرف غنی تاجکستان پہنچ گئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی افغان عوام کو ان کے حال پر چھوڑ کر تاجکستان پہنچ گئے۔ دوسری طرف طالبان نے افغان آرمی اور سرکاری افسران کے لئے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔ اشرف غنی ساری عمر باہر گزار کر حکومت کرنے افغانستان آئے تھے۔ اور اب اپنے دیس سدھار گئے ہیں۔ اس تمام […]

کابل ائیر پورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے دو طیارے کو اڑان کی اجازت نہیں مل رہی

تفصیلات کے مطابق کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے دو طیارے پانچ سو سے زائد مسافروں سمیت پھنسے ہوئے ہیں۔ اڑان کی اجازت امریکی c-130 اور دوسرے امریکی طیاروں کی نقل و حرکت کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی امریکی نقل و حرکت کنٹرول ہوئی۔ امید ہے طیاروں کو […]

طالبان نے پاک افغان بارڈر طورخم کا کنٹرول سنبھال لیا

طالبان نے تجارتی نقطہ نگاہ سب سے اہم بارڈر کنٹرول پاس طورخم کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا۔ اب تک کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کابل کے علاوہ تمام ملک طالبان کے زیر کنٹرول آچکا ہے۔ <blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”ur” dir=”rtl”>طالبان نے پاک افغان سرحد پر طورخم بارڈر کراسنگ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا<br>افغانستان میں آمدورفت […]

کابل کے علاوہ طالبان پورے ملک پر قابض

طالبان نے افغانستان کے تمام بڑے شہروں پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا۔ مزار شریف، ہرات، قندھار، جلال آباد، لغمان، لوگر، بدخشاں، سمنگان، کنڑ سمیت چوبیس صوبوں پر بغیر کسی بڑی رکاوٹ کے کنٹرول کرلئے۔ ڈیڑھ سو ارب ڈالر سے کھڑی افغان آرمی ریت کی دیوار سے بھی کچی ثابت ہوگئی۔افغان اردو سروس کے مطابق کابل […]

ڈسٹرک سوات میں ہوٹلوں میں ناقص خوراک کے فراہم کرنے والوں کو بھاری جرمانہ

خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے ملاکنڈ میں یومیہ بنیادوں پر مختلف تحیصیلوں میں خوراک سے منسلک مختلف مقامات پر چھاپے مارے جاتے ہے، جن کا مقصد غیر معیاری اشیاء کی روک تھام ہے، ضلع بھر میں بازاروں، کارخانون،اور تعلیمی اداروں میں خوراک کے اشیاء پر چیک رکھا جاتا ہے، تاکہ عوام […]

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق معلومات انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج ہیں. دوسری طرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں ان کی ضمانت پر دو رکنی بینچ سماعت کررہا ہے. اس وقت پاکستان میں افواہوں کا بازار گرم ہے. کبھی پردے کے پیچھے مفاہمت کی باتیں ہورہی […]

مراد علی شاہ سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ مسلسل دوسری باری سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ مراد علی شاہ نے 97 ووٹ جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہریار مہر نے 61 ووٹ حاصل کئے۔ خیال رہے جامشورو سے تعلق رکھنے والے والے مراد علی شاہ کو سیاست وراثت میں ملی اور اسمبلی کی […]

محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ

پی ٹی آئی کے محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ منتخب پاکستان تحریک انصاف کے محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ منتخب ہوگئے۔ پی ٹی آئی امیدوار محمود خان نے 77 ووٹ جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیدوار نثار گل نے 33 ووٹ حاصل کئے۔ سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشتاق غنی نے وزیراعلیٰ کے نتائج […]