کابل ائیر پورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے دو طیارے کو اڑان کی اجازت نہیں مل رہی

تفصیلات کے مطابق کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے دو طیارے پانچ سو سے زائد مسافروں سمیت پھنسے ہوئے ہیں۔ اڑان کی اجازت امریکی c-130 اور دوسرے امریکی طیاروں کی نقل و حرکت کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی امریکی نقل و حرکت کنٹرول ہوئی۔ امید ہے طیاروں کو اڑان کی اجازت مل جائے گی

<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”ur” dir=”rtl”>پی آئی اے کے 2 طیارےکئی گھنٹوں سےکابل ائیرپورٹ پر کھڑے ہیں، پرواز کی اجازت نہیں دی جا رہی، پاکستان سمیت مختلف ممالک کےسفارتکار پروازوں میں موجود ہیں<br>ائیرپورٹ کا رن وےامریکی فوج کےکنٹرول میں ہے۔ 4 سی 130 طیارےاور ہیلی کاپٹر رن وےپر موجود ہیں، ائیرٹریفک بھی امریکی کنٹرول کر رہےہیں</p>&mdash; افغان اردو (@AfghanUrdu) <a href=”https://twitter.com/AfghanUrdu/status/1426864770293043200?ref_src=twsrc%5Etfw”>August 15, 2021</a></blockquote> <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>

Tags: , , , , ,