کابل طالبان کے حوالے: اشرف غنی تاجکستان پہنچ گئے
افغانستان کے صدر اشرف غنی افغان عوام کو ان کے حال پر چھوڑ کر تاجکستان پہنچ گئے۔ دوسری طرف طالبان نے افغان آرمی اور سرکاری افسران کے لئے عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔
اشرف غنی ساری عمر باہر گزار کر حکومت کرنے افغانستان آئے تھے۔ اور اب اپنے دیس سدھار گئے ہیں۔
اس تمام عرصے میں پڑھے لکھے افغان نے خوب فائدہ اٹھایا اور 2015 سے ایسے افغان جو امریکہ کے فوج یا اداروں کے ساتھ کام کررہے تھے ان کی منتقلی جاری تھی
Tags: afghan, afghan president, afghanistan, America, ashraf ghani, Kabul