بھارت معاہدے کی پاسداری کرے اور عرب امارات آکر سریز کھیلے :شہر یار خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے کہا ہے عرب امارات میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں،بھارت کو معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے یہاں آکر ہی کھیلنا چاہیے ۔ان کا کہنا ہے کہ سریز نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا تو ہوگا لیکن پاکستان کو بھارت جا کر نہیں کھیلنا […]

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جانے والا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم

پرتھ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جانے والا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا ہے۔ پیر کو میچ کے پانچویں اور آخری دن کھانے کے وقفے کے بعد آسٹریلیا نے 385 رنز پر اننگز کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کے […]

شاھدآفریدی کی گوشمالی، پی سی بی نے ھر کام میں ٹانگ اڑانے پر وارننگ جاری کردی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو بھارت سے سیریز سے متعلق بیان دینے پر سخت وارننگ جاری کر دیاہےنجی ٹی وی چینل ایکسپریس کے مطابق پی سی بی نے شاہد آفریدی کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ پالیسی بیانات نہ دیئے جائیں ۔ واضح […]

کرکٹ سیریز پر بات چیت کیلئے بھارت جانیوالے،شہریار اور سیٹھی کو شیو سینا کی ’’سلامی‘‘علیم ڈار پرسوں کے میچ کی امپائرنگ سے فارغ

ممبئی/نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن ،اائی این پی ،اے این این ) بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی اتحادی دہشتگرد تنظیم شیو سینا نے ایک بار پھر بھارت کی ناک کٹوا دی ،پی سی بی کے سربراہ شہریار خان کی موجودگی میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوا بول کرپاک بھارت […]

یونس خان نے جاوید میانداد کا ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

یونس خان پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب زیادہ رنز کا ریکارڈ اپنے نام کردیا. انہوں نے یہ کارنامہ ابوظہبی کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف سرانجام دیا. کوئی مانے یا نہ مانے، یونس خان ایک بڑا کھلاڑی ھے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ابتداء میں ہی شان مسعود […]

پی سی بی کا بائیومکینک منصوبہ ’’سفید ہاتھی‘‘ قرار

پی سی بی کا بائیومکینک منصوبہ سفید ہاتھی بن گیا، بھاری اخراجات کے باوجود 8 سال سے لیب کو فعال نہیں کیا جاسکا، چیئرمین بورڈ شہریار خان نے ملبہ ٹھیکیداروں پر ڈالتے ہوئے نومبر کی نئی ڈیڈ لائن دیدی۔ تفصیلات کے مطابق بولرز کے ایکشن کی جانچ اور درستگی کیلیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں […]

بیروزگاری انسان کو جلد بوڑھا کر دیتی ہے

امپیریل کالج لندن اور اولویونیورسٹی کی تحقیق ک مطابق جو لوگ زیادہ عرصہ بیروزگار ہوتے ھیں وہ بہت جلد بوڑھا ہوجاتے ھیں ان دو تحقیقی اداروں نے 1997 میں 31سال کے عمر کے 5620مرد اور خواتین کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا. اس تحقیق کی مطابق جو لوگ پچھلے تین سالوں میں سے دو سال […]

دوپہر میں زیادہ سونا ذیابیطس کا باعث؟

ویسے تو دوپہر کی نیند یا قیلولے کے بے شمار فوائد ہیں مگر اس وقت بہت زیادہ دیر تک سونا ذیابیطس کا شکار بنا سکتا ہے۔ یہ انتباہ جاپان میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ ٹوکیو یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دن کے وقت ایک گھنٹے یا اس سے زائد […]