اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت سیاستدانوں کے احتساب کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے عوام سے کرپشن کے خلاف جنگ کا وعدہ کیا تھا لیکن وفاقی حکومت خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کی راہ میں رکاوٹ بن […]
مکّہ اور مدینہ دیکھ چکا تھا، کعبۃُ اﷲ کے طواف کا اعزاز حاصل کر چکا اور خواب گاہِ رسالت مآب ؐ پر حاضری کا شرف حاصل کرچکا تھا۔ وصال کے بعد بھی رسول اﷲﷺ کا ساتھ نہ چھوڑنے والے یارانِ نبیﷺ ابوبکر صدیقؓ اور عمرِفاروقؓ کی ابدی خواب گاہوں کے سامنے کھڑے ہوکر کئی باردعا […]
سنتے آئے ہیں کہ امریکہ اور چین سے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی پتھر ہیں اور عرب ممالک سے تعلقات کی بنیاد مشترکہ اسلامی تاریخ و اقدار و بھائی چارہ ہے،مگر اب پاکستانی دفترِ خارجہ نے تصحیح کی ہے کہ خلیجی ممالک سے تعلقات کا انحصار دراصل تلور نامی پرندے پر ہے۔دفترِ خارجہ […]
یہ کیسے لوگ ہیں! ان کی حاملہ عورتیں بھوک سے نڈھال ہیں! ان کے بچوں کی پسلیاں دور سے گِنی جا سکتی ہیں! مگر ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ گائے کا گوشت کوئی نہ کھائے! شرم کی باریک سی جھلی چہرے سے ایک بار اتر جائے تو دوبارہ نہیں چڑھتی۔ پھر […]
بلا کا رش تھا۔ ٹریفک اندھادھند تھی اور بے ہنگم گاڑیوں کا دھواں‘ پیں پیں کی آوازیں‘ چلتی رکتی بسوں کے کنڈکٹروں کی مسافروں کو بلاتی صدائیں‘ پیدل چلنے والوں کا ازدحام‘ سب کچھ بھیڑ میں اضافہ کرنے والا تھا۔ گاڑیاں اِنچوںکے حساب سے رینگ رہی تھیں۔ ایسے میں زور کی دھماکہ نما آواز آئی۔ […]
یہ ایک دردناک کہانی ہے جس کے خوفناک انجام کی طرف یہ قوم انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسا خوفناک کہ جس کے تصور سے ہی اہلِ نظر کانپ رہے ہیں۔ آئینِ پاکستان، جس کے تحفظ کی قسم صدرِ پاکستان، وزیر ِاعظم، گورنرز، وزرائے اعلیٰ، اراکینِ اسمبلی، مسلح افواج کے اراکین، اعلیٰ عدلیہ کے […]
دو روز پہلے آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کے زلزلے کی دسویں برسی پر روایتی رسمی خبری غوغا ہوا۔ کسی نے سوال نہیں اٹھایا کہ مکانات و صحت مراکز تو رہے ایک طرف۔ دس برس گزر جانے کے باوجود زلزلے میں تباہ ہونے والے اسکولوں میں سے پچاس فیصد اسکول اب تک کیوں تعمیر نہیں […]
سوال یہ ہے کہ ہماری منتخب حکومت کیا کر رہی ہے ؟نندی پور ، ایل این جی ، حلقہ 122اور ذاتی کاروبار۔رہا ملک او رعوام تو وہ لمبی تان کر سوئی پڑی ہے ۔ ان لوگوں پہ خدا رحم کرے ۔ سندھ میں کیا بالآخر گورنر راج ہی نافذ ہو گا؟ کیا 2400کلومیٹر طویل پاک […]
ابوبکر شیخ “آپ نے تھر دیکھا نہیں ہے، جب ریت کے ٹیلوں کو دیکھیں گے، ان ٹیلوں پر بکھری ہریالی دیکھیں گے، وہاں کے لوگوں سے ملیں گے، تب آپ کو پتہ چلے گا کہ ریت کے ان ٹیلوں میں ایک سحر بستا ہے۔ ان کو جو ایک بار دیکھ لے پھر بار بار یہاں […]
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.AcceptRead More
Privacy & Cookies Policy
Privacy Overview
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. This category only includes cookies that ensures basic functionalities and security features of the website. These cookies do not store any personal information.
Any cookies that may not be particularly necessary for the website to function and is used specifically to collect user personal data via analytics, ads, other embedded contents are termed as non-necessary cookies. It is mandatory to procure user consent prior to running these cookies on your website.