Posts Tagged ‘urdu newspapers’

پاکستان جہاں پاکستانی اقلیت ہیں

بھارت کے عرب ممالک سے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ۔مشرق وسطیٰ میں حصول روزگار کے لئے مقیم 70 لاکھ بھارتی شہری سالانہ 70.39بلین ڈالر اپنے ملک بھجواتے ہیں۔ ان ترسیلات زر میں سب سے زیادہ حصہ سعودی عرب میں کام کرنے والے 2.73ملین بھارتی شہریوں کا ہے جو ہر سال 40بلین ڈالر بھارت […]

کیا ہمیں اختلاف امت کے جرم کی سزا ملنے والی ہے؟

کسی امت کی اس سے بڑھ کر بدقسمتی اور کیا ہو گی کہ آگ کا ایک طوفان اس کی جانب بڑھ رہا ہو اور وہ اس میں کودنے کے لیے اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہو۔ یوں تو آگ اور خون کے اس کھیل کو موجودہ دور میں تازہ دم ہوئے تیس سال ہو چکے […]

لولا لنگڑا بلدیاتی نظام

بفضلِ خدا اور باحکمِ عدالت ِعالیہ انیس سو تہتر کے آئین میں موجود تیسرے لازمی جمہوری پائیدان یعنی بلدیاتی جمہوریت کے قیام کا انتخابی عمل مکمل ہوا مگر دو پائیدانوں (پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ) پے کھڑے ہو کے سفر کرنے کے عادی سیاستدانوں کا یہ ڈر کب کم ہو گا کہ اگر اختیارات دو […]

عامر خان پر بغاوت کا مقدمہ

کان پور: بولی وڈ فلم اسٹار عامر خان کے ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور عدم برداشت کے بیان پر اٹھنے والی تنقید کی لہر دم توڑتی ہوئی نظر نہیں آتی اور اب ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔ ہندوستانی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق عامر خان کے […]

پیسہ ھے تو لیڈر ھو، نہیں تو فارغ

نقار خانے میں ملک شجاع الرحمٰن کی آوازکسی نے نہیں سنی۔ یہی نہیں،ن لیگ کے اس دیرینہ جان نثارنے جماعت کے جن لوگوں کے خلاف آواز بلند کی، ان میں سے ایک کو وزیربنا دیا گیا۔ ملک شجاع کومیں برسوں سے جا نتا ہوں۔میرا مشاہدہ یہ ہے کہ وہ دیانت دار آ دمی ہے جو […]