آرمی سکول حملہ: تین سال اور زخم تازہ

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فوجی سکول پر حملے میں ملوث چار مجرمان کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پشاور کے آرمی پبلک سکول پر گذشتہ برس 16 دسمبر کو ہونے والے حملے میں 140 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں سے اکثریت طلبا کی تھی۔جن چار مجرمان کو بدھ کو کوہاٹ […]