ہمیں نیا نہیں پرانا پاکستان ہی لوٹا دو

90 کی دہائی شہزادی ڈیانا فرنٹیر کور کے افسروں اور جوانوں کے ساتھ

وہ کونسی جگہ تھی جہاں پی آئی اے نہیں جاتی تھی. پی آئی اے60ء،70ء اور 80ء کے عشروں کی دنیا کی بہترین ائیرلائن تھی

پاکستان کبھی سیاحوں کا جنت ہوا کرتا تھا. زیرنظر تصویر میں مغربی سیاح جی ٹی روڈ پر ٹرک کو دھکا دیتے ہوئے

جان ایف کینیڈی دورہ پاکستان کے دوران صدر ایوب کے ساتھ

جب باراک اوبامہ جیسے امریکی اکثرپاکستان کا سیر کرتے تھے

جب بھٹو ایوب خان کا وزیر خارجہ تھا

لاہور کا قذافی سٹیڈیم 1974 میں: جب لاہور واقعی لاہور تھا

pakistan-8

جب گورے سیاح پاکستان میں چھٹیاں گزارتے تھے

pakistan-9

محمد علی کلے لاہور کے کینئرڈ کالج میں

pakistan-10

کینیڈین سیاح 1984 میں دنیا کا سفر کار کے ذریعے کرنے کے دوران ملتان میں

pakistan-11

مغربی سیاح 60 کی دھائی میں پشاور کے واحد پنج ستارہ ہوٹل ڈینزمیں رکشہ ڈرائیورکے ساتھ کرایہ طے کرتے ہوئے

pakistan-12