Posts Tagged ‘orya’

ایران کا پاکستان پر مداخلت کا الزام – اوریا مقبول جان

افغانستان، ایران اور بھارت، میرے ملک کا ”عظیم“ دانشور، خود ساختہ مؤرخ اور ”عالی دماغ“ تجزیہ نگار اپنی تحریروں اور ٹیلی ویژن پروگراموں میں اپنے تبصروں میں ارشاد فرمائے گا کہ ہم کسی بھی پڑوسی سے اچھے تعلقات استوار کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ ان تمام دانشوروں، مؤرخوں اور تجزیہ نگاروں کی سوئی ضیاء الحق […]

سرمائے کا کوئی وطن نہیں ہوتا

ٹیکس چور سرمایہ دار اشرافیہ کی منطقیں دنیا بھر میں ایک جیسی ہیں۔ عوام کا خون چوسنے والا یہ طبقہ سیاسی اشرافیہ کے تعاون اور آشیرباد سے اپنی اس لوٹی ہوئی دولت کو جہاں محفوظ خیال کرتا ہے رکھتا ہے اور اپنی اس ٹیکس چوری‘ سرمائے کو ملک سے باہر نکالنا‘ کاروبار کو کسی دوسرے […]

روشن خیال فتویٰ بازیاں

پاکستان کی انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ نے جب مقننہ کے ارکان کے سامنے دہشت گردی پر رپورٹ پیش کرتے ہوئے پاکستان میں خرابیوں کی بنیاد جنرل ضیاء الحق کو قرار دیا تو مجھے بالکل حیرت نہیں ہوئی، بلکہ ہو سکتا ہے اس پاکستان کے سو فیصد لوگوں کو بھی یہ چیز یا گفتگو عجیب […]