Posts Tagged ‘Urdu News’

خیبرپختونخواحکومت کا پانچ اہم صنعتی مراعات پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ، وزیر خزانہ کی صدارت میں اجلاس

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی صنعتی پالیسی 2016کے تحت صوبے کو ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری اور صنعتکاری میں پر کشش بنانے کی غرض سے اعلان کردہ پانچ اہم مراعات پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان مراعات میں مقامی صنعتوں کو سستی مصنوعات کی فراہمی کے قابل بنانے کیلئے پانچ سال […]

منوہر پاریکر را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش

بھوشن نیوی میں کمانڈر رہا ہے اس کی مدد کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ٗبھارتی وزیر دفاع نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں گرفتار را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش کر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھوشن نیوی […]

وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب اوروفاقی وزیر داخلہ کا جناح ہسپتال کا دورہ ،زخمیوں کی عیادت

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،ہمارے بچوں، بہنوں، ماؤں اوربیٹیوں کو مارنیوالے سفاک درندوں سے بدلہ ضرور لیا جائیگا،سانحہ گلشن اقبال پارک کے سہولت کاروں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائینگے‘وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف لاہور( این این آئی)وزیراعظم محمد نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اوروفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]

افغان صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلیفون ٗ لاہور دھماکے پرافسوس کا اظہار

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی اور علاقائی سطح پر مل کر کام کرنا ہو گا ٗوزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے وزیر اعظم نواز شریف سے لاہور دھماکے پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔پیر کو وزیر اعظم سے ٹیلی فونک […]

گلشن اقبال میں خودکش دھماکہ: 72افراد جاں بحق

لاہور: گلشن اقبال پارک کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 72افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔   لاہورمیں گلشن اقبال پارک کے گیٹ نمبر ایک کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 72افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ صوبائی وزیربلال یاسین نے […]

پشاور میں پھر بم دھماکہ، اس بار نشانہ سرکاری ملازمین کی بس، 16 ھلاک

پشاور میں نوتھیہ کے قریب سیکریٹریٹ ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں 16 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ مزید زخمیوں کو نکالنے کیلئے امدادی کام جاری ہے۔ پشاور میں نوتھیہ کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے سیکریٹریٹ ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ ملازمین کی بس مردان سے […]

ایف سولہ طیاروں پر بھارتی احتجاج کو قبول کرتے ھوئے امریکہ کا پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی پر تحفطات کا اظہار

دو دن پہلے جب امریکی حکومت نے پاکستان کوآٹھ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کا اعلان کیا تو بھارتی حکومت نے سخت ترین احتجاج کرتے ھوئے امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا. اور اپنا احتجاج بھرپور طریقے سے ریکارڈ کیا. حالانکہ بھارت ہر قسم کی ہتھیاروں کا دنیا بھر میں سب سے بڑا خریدار […]

ماحول دوست ٹیکنالوجی کا مقابلہ، پاکستانی کمپنی کی جیت

ماحول دوست ٹیکنالوجی کا مقابلہ ماحول دوست ٹیکنالوجی کے ایک عالمی مقابلے میں، 5 پاکستانی کمپنیوں نے امریکہ کی سیلی کون ویلی میں اعزاز جیتے ہیں۔ یہ مقابلہ بھارت، ترکی، ملائیشیا، تھائی لینڈ، آرمینیا اور جنوبی افرقیہ کے ساتھ تھا، اور اس میں حصہ لینے کے لیے نہ صرف سب سے زیادہ درخواستیں پاکستان سے […]

پی آئی اے ملازمین کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، فضائی آپریشن بحال

اسلام آباد / کراچی/ لاہور /کوئٹہ/پشاور: پی آئی اے ملازمین نے ملک بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد فضائی آپریشن بحال ہوگیا ہے۔ پی آئی اےجوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سہیل بلوچ نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ملک بھر میں جاری پی آئی اے ملازمین کا […]