Posts Tagged ‘Urdu News’

ترکی میں فوجی بغاوت، کامیابی کے متضاد خبریں

انقرہ: ترکی میں فوج کے ایک باغی گروپ نے اقتدار پر قبضے کی کوشش کی جسے ترک صدر کی اپیل پر عوام ناکام بنانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے جب کہ اس دوران حکومت کی حامی فوج سے جھڑپ میں باغی گروپ نے گن شپ ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 17 پولیس […]

وزیراعظم کا لندن کے ہسپتال میں دل کا کامیاب اپریشن

ندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ہسپتال میں وزیراعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب ہوگئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ‘اللہ رب العزت کی مہربانی سے وزیراعظم کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور انھیں ایک گھنٹے میں آئی سی یو منتقل کردیا جائے […]

مطیع الرحمٰن نظامی کا عدالتی قتل محبت کا قتل: تحریر حنیف سمانا

بنگلہ دیش کی بدبخت اور مکار حسینہ نے آج ایک بار پھر پاکستان کو پھانسی پر چڑھا دیا …. مگر ہمارے ایوان_اقتدار میں سے کوئی ہلکی سی چینخ تو کیا…. آہ بھی سننے کو نہیں ملی … حزب_اقتدار، حزب_اختلاف ، فوج ، میڈیا … سب اپنی اپنی دھن میں مگن ہیں… کہیں سے کوئی صدائے […]

شام میں ایران کے انقلابی گارڈز کے متعدد اہلکار ہلاک، ایرانی میڈیا کی تصدیق

ایرانی میڈیا کے مطابق شام جہادیوں کے خلاف جھڑپوں کے دوران ’انقلابی گارڈز‘ کے تیرہ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ ہلاکتیں حلب کے نواح میں ہوئی ہیں۔ مسلم انتہا پسند جنگجوؤں نے جمعے کے دن خان تومان نامی ایک گاؤں پر […]

صادق خان لندن شہر کے نئے میئر منتخب

لندن کے نئے میئر نے اپنی زندگی کا سفر ایک قدرے چھوٹے سے سرکاری مکان سے شروع کیا تھا۔ ان کے مخالف امیدوار نے صادق خان کا تعلق مسلمان انتہا پسندوں سے جوڑنے کی بھی کوشش کی لیکن وہ اُن کی فتح کا راستہ روکنے میں ناکام رہے۔ A huge thank you to everyone who […]

مچھروں سے نجات اب پودوں کے ذریعے

لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنے گھر میں موجود مچھروں سے تنگ ہیں اور زہریلی ادویات کے استعمال سے بچنا چاہتے ہیں تو نیچے بتائے گئے پودے اپنے گھر میں رکھ لیں۔ان پودوں کی وجہ سے مچھر نہیں آئیں گے اور آپ سکون میں رہیں گے۔ تلسی کا پودا یہ پودادوفٹ کا ہوتا ہے اور بہت ہی کم […]

سرکاری سکیم کے تحت اکہترہزار چھ سو اکیاسی عازمین حج ادا کرینگی. قرعہ اندازی

اسلام آباد: وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت 71 ہزار 681 افراد حج ادا کریں گے۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے بتایا کہ سرکاری حج اسکیم کے لیے رواں سال 2 لاکھ […]

چھوٹو گینگ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی زد میں، اب بچنا مشکل

پنجاب کے ضلع راجن پور کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف باضابطہ فوجی آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے ’چھوٹو گینگ‘ کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی گئی۔ ابتدائی طور پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف فضائی کارروائی تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی، ’ضرب آہن‘ کے نام […]