شاھدآفریدی کی گوشمالی، پی سی بی نے ھر کام میں ٹانگ اڑانے پر وارننگ جاری کردی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو بھارت سے سیریز سے متعلق بیان دینے پر سخت وارننگ جاری کر دیاہےنجی ٹی وی چینل ایکسپریس کے مطابق پی سی بی نے شاہد آفریدی کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ پالیسی بیانات نہ دیئے جائیں ۔
واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ بھارت لکھ کر دے تو وہاں کھیلنے کیلئے تیار ہیں جس پر پی سی بی شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جار ی کر دی ہے جبکہ شاہد آفریدی اس سے قبل بھی بھارت کے پیچھے نہ بھاگنے کا بیان دے چکے ہیں ۔

Tags: , , , , , , ,