Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

بےنظیر بھٹو کی آٹھویں برسی: تحقیقات نہ کرنے کی پوری ذمہ داری پیپلزپارٹی پر ہی عائد ہوتی ہے

بے نظیر بھٹو شہید کو قتل ہوئے آٹھ برس ھوگئے ہیں. اس قتل کو پیپلزپارٹی نے خود معمہ بنا دیا. پانچ سالہ حکومت میں پارٹی نے کوئی ٹھوس کوشش نہیں کی. اور جان بوجھ کر سادہ سے کیس کو معمہ بنا گیا. پیپلزپارٹی کا مقصد اس قتل کو بھی اکیسویں صدی میں بھی ذوالفقارعلی بھٹو کے عدالتی قتل کی طرح کیش کرنا چاہا، لیکن اللہ کو اس بار یہ منظور نہیں تھا اور قتل کے فورا بعد پارٹی کی حکومت نے تحقیقات نہ کرنے کی ذمہ داری پارٹی پر ہی آگئی جسکی وجہ پارٹی صرف سندھ تک محدود ہوگئی.