پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کا پرویز مشرف کو باہر جانے کی اجازت پر حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان

پشاور(ویب)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری انجینئر محمد ہمایون خان کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی فنانس سیکرٹری فرزند علی خان ،صوبائی صدر پیپلز لائرز فورم محمد اکبر خان اور دیگر عہداداروں نے شرکت کی ۔اجلاس کے بعد محمد ہمایون […]

لوئر دیر میں طوفانی بارشوں نے تباھی مچادی، جانی و مالی نقصانات

لوئر دیر ( احسان اللہ شاکر سے ) تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے گاوں تیمر میاں بانڈہ میں ہفتہ کے روز حالیہ بارش سے متاثرہ گھر مہندم ہونے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جان بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ منتقل کیا […]

پشاور میں پھر بم دھماکہ، اس بار نشانہ سرکاری ملازمین کی بس، 16 ھلاک

پشاور میں نوتھیہ کے قریب سیکریٹریٹ ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں 16 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ مزید زخمیوں کو نکالنے کیلئے امدادی کام جاری ہے۔ پشاور میں نوتھیہ کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے سیکریٹریٹ ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ ملازمین کی بس مردان سے […]

آئی جی پی کی صدارت میں پولیس کا اعلٰی سطح اجلاس

پشاور(صباح نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی کی صدارت میں ریجنل پولیس افسروں کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سنٹرل پولیس پشاور میں منعقد ہوا۔ایڈیشنل آئی جی پیز سپیشل برانچ، آپریشنز، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی، چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، اے آئی جی اسٹبلشمنٹ اور تمام […]

پاک فوج کے اعلٰی افسر کو رنگ روڈ پشاور پرنماز جمعہ کی ادائیگی کے وقت قتل کردیا گیا

پشاور(صباح نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ دنوں بجلی کے میٹر پر تنازعہ کے دوران سات افراد کے قتل کے ایک روز بعد نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پاک فوج کے ایک اعلیٰ افسر کو شہید کر دیا ۔واقعہ کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاور میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے اور واقعہ […]

ایف سولہ طیاروں پر بھارتی احتجاج کو قبول کرتے ھوئے امریکہ کا پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی پر تحفطات کا اظہار

دو دن پہلے جب امریکی حکومت نے پاکستان کوآٹھ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کا اعلان کیا تو بھارتی حکومت نے سخت ترین احتجاج کرتے ھوئے امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا. اور اپنا احتجاج بھرپور طریقے سے ریکارڈ کیا. حالانکہ بھارت ہر قسم کی ہتھیاروں کا دنیا بھر میں سب سے بڑا خریدار […]

پی آئی اے ملازمین کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، فضائی آپریشن بحال

اسلام آباد / کراچی/ لاہور /کوئٹہ/پشاور: پی آئی اے ملازمین نے ملک بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد فضائی آپریشن بحال ہوگیا ہے۔ پی آئی اےجوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سہیل بلوچ نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ملک بھر میں جاری پی آئی اے ملازمین کا […]

ایک پاکستانی طالبہ کا تحریک طالبان کے امیر کے نام کھلا خط !

نامعلوم غار/پہاڑی/مورچہ تحریک طالبان پاکستان درہ آدم خیل محترم جناب امیر طالبان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! امید ہے آپ خیریت سے ہیں۔ اللہ آپ کو امریکی ڈرون اور پاک فوج کے جیٹ طیاروں سے حفظ و امان میں رکھے۔ آپ ان دونوں کا اثاثہ ہیں۔آپ کی وجہ سے ایک اس خطے میں ڈالر […]

باچا خان یونیورسٹی پر دھشت گردوں کا حملہ، اساتذہ اور طلباء محصور، کیمسٹری کے پروفیسر ڈاکٹرحامد سمیت پچیس شہید

ذرائع کے مطابق مسلح افراد یونیورسٹی میں داخل ہوگئے اور طلبہ، اساتذہ اور انتظامیہ محصور ہوگئی ہے. ایدھی سروس کے مطابق پچیس افراد ہلاک اور 50 طلباء بھی زخمی ہیں. اپ ڈیٹس جاری ہیں. پاک فوج کے جوانوں نے اپریشن شروع کیا، ہاسٹل میں بھی طلباء بھی محصور. ابھی تک سات طلباء سمیت پانچ سیکیورٹی […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، پاکستان کا ثالثی کی کوششیں شروع

وزیراعظم نوازشریف نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود ہیں۔پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرانے کے لیے سرگرم ہوگیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ […]