پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد آپریشن کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ہوئے. پنجاب کے تمام شہر، کراچی سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں مظاہرے ہوئے. پشاور میں بھی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں جب کہ مظاہرین نے پرتشدد احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ اسلام آباد آپریشن کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں […]

پاک فوج کے سربراہ وادیء تیراہ میں جوانوں کے ساتھ

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرال قمر جاوید باجوہ نے وادی تیراہ میں پاک افغان سرحد پرجاکر اگلے مورچوں میں جوانوں کا حوصلہ بڑھایا. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل باجوہ نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت مکمل حمایت کررہی ھے. انہوں مزید کہا […]

ڈپٹی کمشنر پشاور.عوام خریداری کر تے وقت دکاندار سے سرکاری نرخنامہ طلب کریں

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خریداری کر تے وقت دکاندار کو ادائیگی سرکاری نرخنامے کے مطابق کریں۔اگر کوئی دکاندار خلاف ورزی کر ے اور سرکاری ریٹ سے ذیادہ پر فروخت کر ے تو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر رمضان کمپلینٹ سیل کے […]

پشاور کا گھوسٹ فٹبال کلب برازیل میں نیمار جونئیر پانچ کھلاڑی معرکے میں شرکت کرےگا

اگر کسی نوجوان فٹبالر سے یہ کہا جائے کہ کیا وہ برازیل کے مشہور فٹبالر نیمار جونیئر سے ملنا چاہتا ہے تو وہ ہاں میں جواب دینے میں ذرا بھی دیر نہیں لگائے گا۔ بھلا ایسا موقع کون ہاتھ سے جانے دے گا۔ دنیا کے 35 سے زائد ملکوں کے نوجوان فٹبالرز کو نیمار جونیئر […]

خیبرپختونخواحکومت کا پانچ اہم صنعتی مراعات پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ، وزیر خزانہ کی صدارت میں اجلاس

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی صنعتی پالیسی 2016کے تحت صوبے کو ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری اور صنعتکاری میں پر کشش بنانے کی غرض سے اعلان کردہ پانچ اہم مراعات پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان مراعات میں مقامی صنعتوں کو سستی مصنوعات کی فراہمی کے قابل بنانے کیلئے پانچ سال […]