کراچی میں کالا دھن بنانے والوں کے خلاف اپریشن میں تیزی

سندھ میں کرپٹ سرکاری افسران کے گرد شکنجہ کسنے لگا. ایک کے بعد ایک پکڑا جانے لگا. رینجرز نے تازہ کاروائی میں ملیر کے علاقےسے کے ڈی اے کے ڈائریکٹر آصف علی کو دھر لیا. اور تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا. اس سے پہلے نیب نے اپنی کاروائی لائنز ایریا ری […]

گرمی سے نمٹنے کیلئے عالمی مدد کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کراچی میں شدید گرمی سے متاثرہ افرد سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے امداد کی پیشکش کی ہے۔

کراچی کے تجارتی مراکز 9 بجے تک بند کرنے کا حکم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے بھر میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے شہر کے تمام تجارتی مراکز اور دکانیں رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مابین ملاقات میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہے گا تاکہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے پیدا ہونے والے ماحول سے بھرپور فائدہ اٹھایا جاسکے۔